حیدرآباد 9ستمبر - دلہن کے خوبصورت نہ ہونے کے غم میں ولیمہ کے دوسرے دن دلہے نے خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے وجیانگرم ٹاون میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق وجیانگرم کے بابا مٹا علاقہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ شیخ متین کا نکاح سالور سے تعلق رکھنے والی مبینہ کے ساتھ 2 ستمبر کو طے پایا۔4 ستمبر کو وجیانگرم ٹاون میں ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔دوسرے دن متین...
← مزيد پڑھئے
چینائی ۔ /9 ستمبر ڈی ایم کے نے بی جے پی کے زیرقیادت مرکزی حکومت کو آج سخت ترین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر انتخابی ڈکٹیٹر شپ چلانے کا الزام عائد کیا اور ملک کے نظام کو زعفر انی رنگ دینے اس قومی جماعت کے خوابوں کو شکست دینے کا عہد کیا ۔ ڈی ایم کے کے ڈسٹرکٹ سکریٹریز ، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کا ایک اجلاس...
← مزيد پڑھئے
٩ ستمبر / کیئر خبر ونود داس اور بھٹرائی کی سلیکشن کمیٹی نے بھارتی دورے کے لئے انڈر ١٩ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے کولکتہ اور لکھنو میں انڈیا اور افغانستان کی انڈر ١٩ ٹیم سے چار مقابلے کھیلے جاینگے ٹیم اس طرح ہے: آصف شیخ کپتان ترت راج ؛ویپن راول ؛ ریت گوتم ؛ پون صراف ؛ کشور مہتو ؛ راشد خان ؛ بھم سرکی ؛ کمل...
← مزيد پڑھئے
مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق مصری عدالت نے 700 سے زائد افراد کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جو 2013ء میں مرسی حکومت کے مخالف دھرنے میں شریک افراد کے قتل کے الزام میں 75 افراد کو سزائے موت سنائی ہے ۔ عدالت نے اس مقدمے میں 47افراد کو عمر قید بھی سنائی ہے جن...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو 8 ستمبر / کیئر خبر آج صبح الٹی ٹوڈ ایئر کا ہیلی کاپٹر نوا کوٹ کے میلنگ پاکھا کے گھنے جنگلوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں پا یلٹ سمیت سات لوگ سوار تھے . گورکھا سے کٹھمنڈو آنے والا یہ ہیلی کاپٹر 21 میل سفر طے کرنے کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا نوا کوٹ اور دھادنگ کی پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا اور اور شام 5...
← مزيد پڑھئے
مالے 8 ستمبر / کیئر خبر بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ مالدیپ میں زیر تعمیر رن وے پر اترگیا،طیارے کے دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز جس میں 136 مسافرسوار تھے، مالدیپ میں مالے کے ویلانا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے غلط( زیر تعمیر ) رن وے پر اُتر گیا، واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے سنگین...
← مزيد پڑھئے
جنگی مناظر کی عکاسی کرتی نئی ایکشن ڈرامہ فلم’دی گریٹ بیٹل‘ 'کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔کورین ہدایتکارکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی کوریا میں ہفتوں جاری رہنے والی تاریخی جنگ کی عکاسی کر رہی ہے جب تحت و تاج بچانے کے لئے لاکھوں فوجی جنگ کے میدان میں اترے جن میں خواتین بھی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ وار ڈرامہ ایکشن فلم...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی، واشنگٹن 7 ستمبر ( ایجنسی) امریکا بھارت کو حساس فوجی ٹیکنالوجی دیگا، دونوں ممالک جنگی مشقیں بھی کرینگے، بھارت اور امریکا نے مشترکہ اعلامیے میں کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کیلئے اپنی زمین استعمال نہ ہونے دے، مواصلات اور سیکورٹی معاہدے سےبھارت کو جدید امریکی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل ہوجائیگی،بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ واشنگٹن نے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارتی شمولیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے،...
← مزيد پڑھئے
ریاض ۔ 7 ستمبر - مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہائی وے پر گرد و غبار کا شدید طوفان دکھائی دے رہا ہے جو حجاج کرام مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں جہاں حضوراکرم ؐ کے روضہ مبارک کی زیارت اور عبادتوں میں مصروف ہیں، مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ واپس ہونے والے حجاج کرام بھی اسی شاہراہ سے گذرتے ہیں لیکن انہیں گرد و غبار کے طوفان...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی۔ مہارشٹرا پولیس کی جانب سے پانچ جہدکاروں کی ماؤسٹوں سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتاری کے ایک ہفتہ بعد قومی انسانی حقوق کمیشن ( این ایچ آر سی) چیرپرسن ایچ ایل دتو نے کہاکہ مختلف تنظیمو ں او راداروں کی جانب سے کمیشن کو مکتوب ملے ہیں کہ گرفتاریوں کے معاملے میں مداخلت کی جائے ‘ اور اگر گرفتاریوں پر شواہد پیش نہیں کئے گئے تو یہ...
← مزيد پڑھئے