بھارتی سپریم کورٹ نے مسجد میں نماز پڑھنے کو اسلام کا لازمی حصہ ماننے سے جڑے معاملہ کو بڑی بینچ کو بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ معاملہ اجودھیا معاملہ سے مکمل طور پر مختلف ہے۔ اس فیصلہ کے آنے کے بعد اب بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ کی سماعت کی جا سکے گی۔ سپریم کورٹ نے...
← مزيد پڑھئے
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلا دیش،پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، جہاں 28ستمبر کو اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے مشفق الرحیم 99،محمد متھون 60، محمود اللہ 25 رنز کی بدولت 49 اوورز میں 239 رنز بنائے اور پاکستان کےلئے 240 رنز کا...
← مزيد پڑھئے
گورکھپور 26 ستمبر / کیئر خبر گزشتہ کل گورکھپور کے مشہورانسفلائٹ معالج ڈاکٹر کفیل خان کو یوگی کی پولیس نے بہرائچ کے اسپتال سے اٹھا کر غایب کردیا بہرائچ میں مسلسل ہونے والی بچوں کی اموات پر ڈاکٹر کفیل بہرائچ ضلع اسپتال پہنچے تھے اور بیمار بچوں کا معاینہ کرتے وقت انھیں پولیس نے بلا وجہ اٹھا لیا اور اپنے ساتھ لے گئی . وہ کہاں ہیں اہل خانہ کو...
← مزيد پڑھئے
ہندستان کی اسٹار بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال کا کورٹ پر سفر بھلے ہی کچھ دن سے ٹھیک نہ چل رہا ہو لیکن آف کورٹ وہ ایک نئی پاری کی شروعات کرنے کی تیاری میں ہیں۔ سائنا نہوال اس سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ان کے ہونے والے ہمسفر کوئی اور نہیں بلکہ شٹلر پی کشیپ ہیں۔ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق اس سال 16 دسمبر...
← مزيد پڑھئے
سلمکہ مکرمہ/ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین کے مشیر، گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے خانہ کعبہ کے اندر ہزاروں من عرق گلاب سے معطرآب زمزم سے غسل دیا، گورنر مکہ مکرمہ کے ہمراہ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس ، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد بن صالح نے خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو عرق گلاب...
← مزيد پڑھئے
ایشیا کپ کے میچ میں بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا ، بھارت سے آخری اوور میں7رنز نہ بن سکے اور پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر افغان اوپنر محمد شہزاد مین آف دی میچ قرار پائے گئے۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ میں افغانستان اور بھارت کا مقابلہ آخری لمحات میں انتہائی دلچسپ موڑ اختیار کرگیا۔ ...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈرشاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ لگتا ہے پاکستان ایشیا ءکپ جیتے گا، تنقید ہوتی رہتی ہے اسے چیلنج کے طور پر لینا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم سے توقعات بہت زیادہ تھیں، اب پرفارمنس اچھی نہیں رہی تو ٹیم کو اسپورٹ کرنا چاہیےاور میں اس وقت بہت پازیٹو سوچ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو /کئیر خبر چندرنگاھ پور' روتھٹ کی رہنے والی ۱۸ سالہ طالبہ سمجھنا داس، جس پر ایسڈ کا حملہ ہوا تھا گزشتھ شب زخموں کی تاب نہ لا کر دنیا سے چل بسی کراسپور ہسپتال میں علاج کے دوران داس نے آخری سانس لی سمجھنا داس اور سلمیتا داس، چندرپور میونسپلٹی -6، کی رہنے والی لال داس کی بیٹیوں پر 11 ستمبر کو ایسڈ سے حملہ کیا گیا تھا. تقریبا...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی 24 ستمبر- رافیل معاملت پر سیاسی رسہ کشی آج مزید پستی کا شکار ہوگئی جب بی جے پی نے کانگریس صدر راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ وہ اس معاملت کو سبوتاج کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہیں اور پارٹی نے راہول کے برادر نسبتی رابرٹ واڈرا کو نشانہ بنایا ہے اور کہا کہ کانگریس صدر ان کو فائدہ پہونچانے کوشاں ہیں جبکہ راہول گاندھی...
← مزيد پڑھئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی میں اپنا کیس بھیجا ہوا ہے جس کی سماعت یکم سے 3 اکتوبر...
← مزيد پڑھئے