بھارتی وزیر اعظم مودی کی تصویر لگے باکسنگ غبارے پر لوگ نکل رہے ہیں اپنا غصہ۔ وائیرل ویڈیو

17 ستمبر, 2018

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں بی جے پی کی پچھلے چار سال کی کارکردگی پر ناراض لوگ اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

ٹوئٹ کے ذریعہ پوسٹ کئے گئے اس ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے کہ لوگ وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر لگے باکسنگ پنچ کٹ پر اپنا غصہ نکل رہے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ کچھ سماجی کارکنوں نے مودی حکومت کے خلاف اپنی برہمی ظاہر کرنے کا یہ نیا طریقہ نکالا ہے۔

سماجی کارکنوں نے ایک باکسنگ پنچ بیاگ لیا اور اس پر وزیراعظم نریندر مودی کی تصوئیر لگادی اور لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ پچھلے چار سالہ مودی دور حکومت کی کارکردگی سے ناراض اور نالاں ہیں تو اس پر آپ اپنے غم اور غصہ کا اظہار کرسکتے ہیں جس کے بعد لوگ موقع کو غنیمت جان کر بے رحمی کے ساتھ مذکورہ باکسنگ پنچ پر اپنا غصہ نکال رہے ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter