بھارت: تبلیغی غنڈوں نے آندھرا پردیش میں ایک مسجد شہید کردی

16 ستمبر, 2018

چتور 16 ستمبر  / ایجنسی ؛  مصدقہ اطلاعات کے مطابق مقامی تبلیغی جماعت سے منسلک ٹولے نے پلمنیر، ضلع چتور، آندھرا پردیش کی زیر تعمیر ایک بڑی مسجد کو رات کے اندھیرے میں شہید کردیا ہے

ذرایع کے مطابق پلمنیرمیں  ایک مخصوص مسلک کی عظیم الشان مسجد تعمیر ہورہی تھی ؛ مقامی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو مسجد کی تعمیر اتنی ناگوار گزری کہ شب خون مار کر غنڈوں کے ٹولوں نے مسجد شہید کردی – مقامی پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے پولیس نے کچھ کو حراست میں لے کر فریقین کو مصالحت کے لئے کوشش کر رہی ہے لیکن تبلیغی غنڈے شہید مسجد کے نقصان کی ادایگی سے انکار کر رہے ہیں   

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter