بریکنگ نیوز

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی میں اپنا کیس بھیجا ہوا ہے جس کی سماعت یکم سے 3 اکتوبر...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو میں سعودی نیشنل ڈے نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

کاٹھمانڈو (کئیر خبر) 24؍ ستمبر کل حیات ریجنسی میں سعودی سفارتخانے کے زیر اہتمام سعودی نیشنل ڈے نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، اس سے قبل منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی پارلیمنٹ اسپیکر کرشن بہادر مہرا نے قائم مقام سعودی سفیر مسٹر عبد الکریم السلیمان کو اور سعودی باشندوں کو مبارکباد پیش کی، پھر قائم مقام سفیر نے تمام...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کوبھارت نے 9 وکٹوں سے روندا ،بھارت فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں بھارتی اوپنرز نے پاکستانی بولرز ایک نہ چلنے دی اور ہدف 40 ویں اوورز میں...

← مزيد پڑھئے

ایران، ملٹری پریڈ پرحملہ 12 فوجیوں سمیت 29 ہلاک

تہران - ایران کے جنوبی شہر اھواز میں فوجی پریڈ پر حملے میں تقریباً 12فوجیوں سمیت 29افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت صحافی بھی شامل ہیں ۔ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حملے کا بھر پور جواب دیا جائے گا ۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جبکہ ایران نے حملے کا الزام امریکا ، اسرائیل اور...

← مزيد پڑھئے

آج پھر ٹکراینگے دنیاے کرکٹ کے دو روایتی حریف ؛ ایشیا کپ میں پاک کیلئے حساب برابر کرنے کا موقع

پاکستان کے پاس ایشیا کپ کے رائونڈ میچ میں بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرین شرٹس نے افغانستان سے میچ کے بعد جیت کےلئے حکمت عملی بدلنے کا ارادہ کرلیا ہے ،جس کے بعد شائقین کرکٹ کو کل کے میچ میں سرپرائز مل سکتا ہے ۔ بھارت کےخلاف میچ میں کون کھیلے گا ،کسے باہر رکھنا ہے سرفراز احمد کےلئے فیصلے...

← مزيد پڑھئے

ای-سیوا کے سی ای او اصغر علی کے دادا اور محمّد دین وکیل کے والد دین علی کا انتقال؛ تدفین آج بٹول میں

بٹول 23 ستمبر / کیئر خبر کل شام کو معروف سماجی کارکن دین علی کا حرکت قلب بند ہوجانے سے ٩٠ برس کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم نے بھالو بانگ میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا وہ ایک بزنس مین کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن تھے آج بعد نماز عصر بٹول میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی  مرحوم کا گھرانہ سیاسی اور سماجی دونوں حیثیت سے...

← مزيد پڑھئے

بھارتی آرمی چیف کی دھمکی پرپاکستان کاکرارا جواب

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی گیدڑ بھبکیوں کا کرارا جواب دیا اور کہا کہ بھارتی جنرل کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے ،ہم امن چاہتے ہیں لیکن اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کے بیان ’پاکستان کو درد محسوس کرانے کا وقت آگیا ہے‘ کے جواب میں کہا کہ جنگ...

← مزيد پڑھئے

مولانا خورشید عالم اصلاحی ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک ؛ پولیس اور فوج نے سلامی دی؛ حکومت نے شہید کا درجہ دیا

 ٢٢ستمبر بھوٹہا سنسری / کیئر خبر آج شہید مولانا خورشید عالم اصلاحی کو  ہزاروں سوگواروں کے بیچ سپرد خاک کردیا گیا  ؛ اس موقع پر پولیس اور فوج نے سلامی دی؛اس سے قبل حکومتی اہلکاروں اور پسماندگان کے درمیان آٹھ نقطوں پر سمجھوتہ ہوا ؛ جس کے مطابق حکومت نے شہید کا درجہ دیااوردس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا اور ایک آعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے شاہ محمود ،سشما سوراج کی ملاقات منسوخ کردی

بھارت نے پاک بھارت وزراء خارجہ کی ملاقات کےلئے کل ہاں کی آج پلٹ گیا،نیویارک میں شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی میڈیا نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نئی دہلی نے شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کردی ہے ۔ بھارت ایک بار پھر حامی بھر کر مکر گیا...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان نے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور ہدف آخری اوور کی تیسری گیند پر حاصل کرلیا۔ شعیب ملک نے جارحانہ کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنارکیا۔انہوں نے 51رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ 258رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter