ای-سیوا کے سی ای او اصغر علی کے دادا اور محمّد دین وکیل کے والد دین علی کا انتقال؛ تدفین آج بٹول میں

23 ستمبر, 2018

بٹول 23 ستمبر / کیئر خبر

کل شام کو معروف سماجی کارکن دین علی کا حرکت قلب بند ہوجانے سے ٩٠ برس کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم نے بھالو بانگ میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ گزارا وہ ایک بزنس مین کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن تھے آج بعد نماز عصر بٹول میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی 

مرحوم کا گھرانہ سیاسی اور سماجی دونوں حیثیت سے ملک میں معروف ہے ان کے صاحب زادے نذیر علی کمیونسٹ پارٹی سے ممبر پارلیمنٹ رہ چکے ہیں معروف وکیل ممحمّد دین علی اور بزنس مین سفر علی میاں کے والد تھے

پی ایم اولی کے مشیر کار اور ای-سیوا کے سی ای او اصغر علی کے داداتھے 

ان کے انتقال پر سماجی سیاسی اور ملی تنظیموں اور شخصیات نے دکھ کا اظہار کیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter