بریکنگ نیوز

چینی کمپنی کا پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلان

ٹیکنالوجی کے اس دور میں انٹرنیٹ کی بدولت پوری دنیا صرف ایک کلک پر موجود ہے تاہم کچھ ایسے ممالک اب بھی اس سہولت سے محروم ہیں، ایسے ہی ممالک اور خاص طور پر مفت انٹرنیٹ کے حصول کی خواہش کرنے والے افراد کیلئے چینی کمپنی نے پوری دنیا کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کے ایک اہم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کمپنی کا کہنا کہ وہ 2026تک ایک...

← مزيد پڑھئے

مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے مسلمانوں اور پچھڑے طبقات کے طلبہ کی تعلیمی کاؤنسلنگ اور حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت

کٹھمنڈو یکم دسمبر / کئیر خبر کیرئیر اس وقت اڑان بھرتا ہے جب صاحب کیرئیر کی صحیح رہنمائی ہو حوصلے سلامت ہوں یاس اور قنوط کے سایے اس کے ارد گرد پھیلنے نہ پاییں؛ سرکاری مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے پوری طرح تیار ہو ؛ قوم و ملت کے مقاصد کا حصول مطمح نظر بن جائے - آج یہ باتیں کیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  کیریئر کاؤنسلنگ ورکشاپ میں مقررین...

← مزيد پڑھئے

کيئر فاؤنڈیشن کا تعلیمی مشن: یکم دسمبر کو کیرئر کاؤنسلنگ ورکشاپ کا انعقاد کاٹھمانڈو میں

  کاٹھمانڈو ۲۹؍ نومبر (کيئر خبر)کےئر فاؤنڈیشن نیپال تعلیمی و سماجی خدمات کو آگے بڑھاتے ہوئے طلبہ کے لئے خاص طور پر کیرئر کاؤنسلنگ پروگرام لیکر حاضر ہوا ہے ، نیپال کے سرکاری نوکریوں میں پسماندہ طبقات کی حیثیت زیرو کی ہے، لوک سیوا آیوگ جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کے لئے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا وقت کی شدید ترین ضرورت ہے ۔ اسی اہمیت کے پیش نظر فاؤنڈیشن نے...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں ٹرین سے 50انسانی ڈھانچے برآمد

بھارتی ریاست بہار میں ٹرین سے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرکے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بہار کے ضلع سیوان میں پولیس نے چھپرا ریلوے اسٹیشن پر لاشوں کے مبینہ اسمگلر کو گرفتار کرکے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے،مبینہ اسمگلر کی شناخت سنجے پرساد کے نام سے ہوئی ہے۔ گورنمنٹ ریلوےپولیس (جی آر پی) کے مطابق انسانی ڈھانچے ریاست اترپردیش سےلائے گئے جو بھوٹان کے راستے چین اسمگل...

← مزيد پڑھئے

’کرتار پور راہداری فیصلے کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی ‘

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے فیصلے کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی۔ کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سکھ،بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، گرونانک نے محبت کا پیغام دیا،اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری کی بنیاد اس لئے رکھ رہے ہیں تاکہ فاصلے کم...

← مزيد پڑھئے

مولانا ہارون سلفی جمعیت اہل حدیث نیپال کی امارت کے اہل نہیں : سرپرست جمعیت مولانا عبد الخالق سلفی

جدو کوہا دھنوشا 27 نومبر / نمائندہ کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے سابق امیر اور موجودہ کمیٹی کے سرپرست مولانا عبد الخالق کوثر سلفی نے اپنی کمیٹی کے موجودہ امیر مولانا ہارون سلفی کو نا اہل قرار دیتے ہویے کہا کہ اب قیامت کا انتظار کرنا چاہیے  انہوں نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ دھنوشا اور بھوری کی میٹنگ میں اس...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے مات دے دی

پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی ، یاسر شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ تین ٹیسٹ کی سیریز کا دوسرا میچ دبئی میں کھیلا گیا،گرین کیپ نے حارث سہیل ،بابراعظم کی سنچریوں اور یاسر شاہ کی ریکارڈ ساز بولنگ کی بدولت ابوظہبی ٹیسٹ کا بدلا چکا دیا ۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بمشکل...

← مزيد پڑھئے

ایران-عراق سرحد پر شدید نوعیت کا زلزلہ، 700 سے زاید افراد زخمی

ایران کے صوبے کرمان شاہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںجن کے نتیجے میں 700سےزائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے 700سےزائد افراد زخمی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے کرمان شاہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات شدید نوعیت کا زلزلہ آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 4 ریکارڈ...

← مزيد پڑھئے

دوسری شادی کے حق میں فیصلے دینے والی ملائیشین خاتون جج مقبول

ملائیشیا میں دوسری شادی کے حق میں فیصلے دینے والی شریعت ہائی کورٹ کی خاتون جج مقبول ہوگئیں، برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی )نے ملائیشیا کی جج نینی شُو شیدہ شمس الدین کو سال کی سو بااثر خواتین میں شامل کر لیاہے۔ واضح رہے کہ بی بی سی کی اس فہرست میں آسٹریلیا کی سابق وزیراعظم جولیا گیلارڈ اور ایک انیس سالہ شامی معذور مہاجر طالبہ نوجین مصطفیٰ بھی...

← مزيد پڑھئے

’سعودی قیادت ایک سرخ لکیر ہے‘

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہماری قیادت ایک سرخ لکیر ہے، ان کے حوالے سے توہین آمیز بات برداشت نہیں کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت میں  کہا کہ ولی عہد دو اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ہیں۔ یہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter