بھارت میں عام انتخابات، پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا کل سے آغاز

10 اپریل, 2019

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کل ہو گی، سات مراحل میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہو گا۔بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ کل ہو گا جس میں 91 نشستوں کے لئے آندھرا پردیش، آسام، بہار، جموں کشمیر اڑیسہ اور اترپردیش سمیت بیس ریاستوں میں ووٹنگ ہو گی۔سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں نوے کروڑ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ نتائج کا اعلان تئیس مئی کو ہو گا، انتخابات میں دس ارب خرچ ہونگے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter