وزيراعظم نريندرمودی نے کانگریس کو ریاست مخالف جماعت قرار دیدیا

10 اپریل, 2019

نئی دہلی – الیکشن جیتنے کے جنون میں وزيراعظم نريندرمودی نے نرالی منطق  پیش کرتے ہوئے کانگریس کو ریاست مخالف جماعت قرار دے دیا ۔

مہاراشٹر میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بولے کہ پاکستان کانگریس کی وجہ سے معرض وجود میں آیا ، کانگریس رہنماؤں میں عقل ہوتی تو پاکستان کبھی نہ بنتا ، کانگریس کے منشور پاکستان کے مؤقف میں کوئی فرق نہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter