بریکنگ نیوز

مفسر قران وبالی ووڈ اداکار قادر خان کا انتقال

ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی ۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔مسٹر خان پروگریسونیوکلئیر پالسی ڈس آرڈر نامی ایک بیماری میں مبتلا تھے ۔او رانہیں نمونیا کا بھی مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے ٹھیک سے...

← مزيد پڑھئے

اردو اکیڈمی نیپال نے کٹھمنڈو میں جشن غالب کو تاریخی حیثیت کا حامل بنا دیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر  اٹھائیس دسمبر 2018   کاٹھمانڈو کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل رہا  اردو اکیڈمی نیپال کے ذریعہ  جشن غالب بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ جس میں کاٹھمانڈو میں موجود اردو ہندی اور نیپالی کے شعراء نے بڑھ چڑھ کر پورے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا پورا...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ 137 رنز سے جیت لیا

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کرسیریزمیں1-2کی برتری حاصل کرلی ہے۔ میلبرن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا دوسری اننگز میں 261رنز ہی بناسکی۔ بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور رویندر جڈیجا نے 3،3 وکٹ حاصل کیں، جبکہفاسٹ بولر اشانت شرما اور محمد شامی نے2 ،2 وکٹ حاصل کیں۔ آسٹریلیاکی جانب سے پیٹ کمنز...

← مزيد پڑھئے

امریکا ،طالبان مذاکرات اب آئندہ ماہ سعودی عرب میں ہونگے

امریکا اور طالبان نمائندوں کی اگلی ملاقات جنوری میں سعودی عرب میں ہوگی، اس حوالے سے طالبان نے تصدیق کر دی، ساتھ ہی طالبان نے افغان حکومتی نمائندوں سے ملنے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے طالبان لیڈرشپ کونسل کے رکن کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل مذاکرات کا نیا دور اگلے ماہ سعودی عرب میں ہوگا، انکا کہنا تھا کہ جنوری...

← مزيد پڑھئے

سینچورین ٹیسٹ: 3 دن میں ختم،پاکستان پھسڈی؛ جنوبی افریقا 6 وکٹ سے فاتح

سینچورین ٹیسٹ تیسرے دن جنوبی افریقا کی فتح پر اختتام پذیر ہوگیا،سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے 149 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں 200 کا ہندسہ بھی عبور کرنے میں ناکام رہی،گرین کیپ...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں 3مسافر طیارے فضاء میں تصادم سے بچ گئے

بھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 23 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ہالینڈ، تائیوان اور امریکی ایئرلائنز کے طیارے دہلی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: سلفی دہشت گرد ہیں ؛ ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے : بدر الدین اجمل -رکن پارلیمان

نئی دہلی 27 دسمبر / کئیر خبر اے آئ یو ڈی ایف کے سربراہ اور آسام سے ممبر پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے بھارتی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ بیان دیکر بری طرح پھنس گئے ہیں انہوں نے طلاق کے موضوع پر تقریر کرتے ہویے کہا کہ کہ سلفی حضرات حکومت کے نزدیک دہشت گرد ہیں اور ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے اسی طرح تین طلاق کے معاملے...

← مزيد پڑھئے

وزیراعلیٰ فون پر قتل کے احکامات دیتے پکڑے گئے

بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ٹیلی فون پر قتل کےاحکامات دیتےہوئے پکڑےگئے،انہوں نے بعد میں وضاحت دیتےہوئے کہا کہ وہ جذبات میں تھے، ان کی زبان پھسل گئی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کو سیاسی جماعت جنتادل سیکولر کے کارکن کی ہلاکت کےمعاملےپر ٹیلی فون پر بات کرتےہوئے کیمرے نے پکڑ لیا۔ وزیراعلی کرناٹکا کسی کو فون پر ہدایت دےرہے تھے کہ قاتلوں کو بےرحمی سے قتل کردو کوئی...

← مزيد پڑھئے

جوان سال عالم دین مولانا اخلاق تیمی روتہٹ نے داعی اجل کو لبیک کہا

روتہٹ - کئیر خبر مولانا محمد ہارون تیمی کے ذریعے  موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ کل 26 دسمبر 2018 بروز بدھ تقریباً 11بجے مولانا اخلاق احمد تیمی کے انتقال پر ملال کی خبر بڑے  ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی اہل خانہ پر مصیبت کا  پہاڑ ٹوٹ پڑآ؛ موصوف تقریباً 36 سال کے تھے جامعہ ابن تیمیہ مدینةالسلام چندنبارہ بہار سے 1999 میں بشیر الدین تیمی ڈاکٹر ظل...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالوہاب خلجی ایک ہمہ گیر و ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے: مولانا عبدالعظیم مدنی

کرشنا نگر- کئیر خبر ماہنامہ نور توحید کرشنا نگر، نیپال نے معروف عالم دین مولانا عبدالوہاب خلجی کی حیات و خدمات سے متعلق اشاعت خاص کا اہتمام کیا، جس کی تقریب اجراء مرکز التوحید جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں عمل میں آئی، اس موقع پر علماء کرام نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا: مدیر مسؤل ماہنامہ نورتوحید مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا: تقریب اجراء کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter