بھارت نے میلبرن ٹیسٹ 137 رنز سے جیت لیا

30 دسمبر, 2018

بھارت نے میلبرن ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کرسیریزمیں1-2کی برتری حاصل کرلی ہے۔

میلبرن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا دوسری اننگز میں 261رنز ہی بناسکی۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور رویندر جڈیجا نے 3،3 وکٹ حاصل کیں، جبکہفاسٹ بولر اشانت شرما اور محمد شامی نے2 ،2 وکٹ حاصل کیں۔

آسٹریلیاکی جانب سے پیٹ کمنز نے 63، شان مارش نے 44 رنز بنائے۔

میچ میں9وکٹ حاصل کرنے پر جسپریت بمرا کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter