ایودھیا تنازع میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ایم آئی ایم کے سربراہ اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیدیا جبکہ سنی وقف بورڈ کو متبادل پانچ ایکڑ زمین دینے کی...
← مزيد پڑھئے
بھارتی سپریم کورٹ نے1992میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کے کیس میں 27سال بعد تعصبا نہ فیصلہ سناتے ہوئے عین مسجد کی گنبدوں کی جگہ پر رام جنم بھومی اور رام مندر کی تعمیر کا حکم دیتے ہوئے ٹرسٹ بنانے کا حکم دے دیا ہے، سپریم کورٹ نے متنازع فیصلہ دیتے ہوئے مسلمانوں کو مسجد تعمیر کے لیے ایودھیا ہی میں متبادل کے طور پر علیحدہ 5 ایکڑ اراضی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر آج بروز جمعہ ١٢ بجے نیپالی طلبہ تنظیموں نے بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اور بھارتی نقشوں کو جلایا ہے خیال رہے نیپال کے سیاسی نقشہ پر غیر منصفانہ بھارتی اقدامات کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔ جمعہ کے روز طلباء نے دارالحکومت میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ہندوستان کا نقشہ جلایا۔ انہوں نے نعرے لگائے کہ تمام نیپالی علاقوں...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ / ایجنسیاں چین اپنے شمال مغربی علاقوں میں رہنے والے ایغور مسلمانوں کے خلاف ظلم وزیادتی کے نئے طریقے آزماتا رہا ہے۔ اس کا نیا طریقہ نہ صرف ہوش اڑا دینے والا ہے بلکہ بیحد بھدا اور گندا بھی ہے۔ اسے انتہائی قابل اعتراض اور غیر اخلاقی بھی کہا جارہا ہے۔ چین ایغور مسلم خواتین کیلئے 'جوڑی بناؤ اور پریوار بناؤ' پروگرام چلا رہا ہے۔ اس کے تحت وہ چینی...
← مزيد پڑھئے
کولکتہ / ایجنسیاں مغربی بنگال بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’غیر ملکی گائے ہماری گاؤ ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں۔‘ گزشتہ دِنوں مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’ہماری بھارتی گائیں ایک خاص خصوصیت رکھتی ہیں اُن کے دودھ میں سونا ملا ہوا ہوتا ہے اور اِسی وجہ سے...
← مزيد پڑھئے
(کٹھمنڈو / کئیر خبر) متعدد سیاسی جماعتوں اور طلباء تنظیموں نے وادی کھٹمنڈو میں ایک احتجاجی ریلی نکالی اور بھرپور طریقے سے نئے ہندوستانی سیاسی نقشہ کی مخالفت کی جس میں نیپالی علاقوں کو ہندوستانی حدود میں دکھایا گیا ہے؛ ریلی میں انڈیا گو بیک کے نعرے اور بینر لہرا یے گئے۔ بدھ کے روز بھارت کے ذریعہ نیپالی سرحد پر تجاوزات کے خلاف نیپالی لیبر پارٹی نے بھکت پور...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر - کئیر خبر ٣٠ اکتوبر کے نا خوشگوار واقعہ کے دوران ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے فرقہ ورانہ کشیدگی کا زہر گھول دیا تھا- اور ملک نیپال کی پہلی نسواں اقامتی درسگاہ جامعہ خدیجہ الکبریٰ کے گیٹ اور عمارت پر دہشت پسندوں نے شدید پتھراو کیا؛ مرکزی گیٹ توڑنے کی کوشش کی اسی اثنا مسلم عوام نے انھیں روکنے کی کوشش کی ؛ بلوائیوں نے ان پر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو - کئیر خبر آج صبح وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا کے رہائش گاہ پر سابق وزیر اقبال احمد شاہ کی قیادت میں ایک مسلم وفد نے ملاقات کر کرشنانگر واقعہ کی منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا وزیر موصوف کو حقیقی صورتحال سے آگاہ کرایا گیا وزیر داخلہ نے محسوس کیا کہ ہمیں اب تک یکطرفہ بریفنگ کی گئی آج سکے کا دوسرا پہلو ان کے سامنے آیا انہوں نے...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر - کیئر خبر آج شام ساڑھے پانچ بجے پولیس کی درخواست پر مولانا جمال احمد شاہ نے تولہوا ایس پی آفس خود پہنچ کر حاضری دی ہے۔ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جھنڈانگر واقعہ کی تفصیلات اور جانچ میں تعاون کے لئے پولیس نے بلایا ہے۔ اکثریتی فرقہ کے سیاستدانوں نے اس مسئلے کو پوری طرح ہندو مسلم تنازع کا روپ دے دیا...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر(کئیر خبر) جمعہ کی شب مقامی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان 10 نکاتی معاہدے پر پہنچنے کے بعد کرشنا نگر میں تناؤ کی صورتحال معمول پر آرہی ہے۔ مظاہرین کی طرف سے صوبائی اسمبلی کے ممبر ، بیر یندر کنوڈیا ، کرشنا نگر میونسپلٹی کے میئر رجت پرتاپ شاہ ، نیپالی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف این سی سی آئی) کےکرشنا نگربرانچ چیئرپرسن ، رام کمار گپتا اور...
← مزيد پڑھئے