مولانا جمال احمد شاہ نے تولہوا ایس پی آفس خود پہنچ کر دی حاضری

2 نومبر, 2019

کرشنا نگر – کیئر خبر 

آج شام ساڑھے پانچ بجے پولیس کی درخواست پر مولانا جمال احمد شاہ نے تولہوا ایس پی آفس خود پہنچ کر حاضری

دی ہے۔ انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

  1. موصولہ اطلاع کے مطابق جھنڈانگر واقعہ کی تفصیلات اور جانچ میں تعاون کے لئے پولیس نے بلایا ہے۔ 
  2. اکثریتی فرقہ کے سیاستدانوں نے اس مسئلے کو پوری طرح ہندو مسلم تنازع کا روپ دے دیا ہے
  3. بے قصور جمال شاہ کو سیاسی دباو کے چلتے حاضری کراءی گئی ہے 
  4. پولیس اپنا دامن بچانے کے لئے اور اکثریتی فرقہ کو شانت کرنے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
  5. کرشنانگر فساد کے اصل مجرم مسلح سونو مودنوال تا حال پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔
  6. مسلمانوں کی طرف سے وزیر داخلہ کو دئے گئے میمورنڈم کے مطابق بھارتی شہری سورج پانڈے ۲۵ سے زیادہ مسلح نوجوانوں کو لیکر فساد کی نیت سے کرشنانگر نیپال میں داخل ہوءے تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter