تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بھارت، مسلمان مخالف بل ایوان بالا سے بھی منظور/مختلف ریاستوں میں تشدد کی لہر

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کی لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بھی غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے سے متعلق ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے دی۔بل کے حق میں 125 اور مخالف میں 105ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے بل کی منظوری پر کہا کہ بل کی منظوری سے چھوٹے ذہن اور متعصب طاقتوں کی فتح ہوئی ہے۔اپنے بیان میں انہوں...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلسل دوسری بار جنوبی ایشین فٹ بال کپ (ایس اے جی) کے فائنل میں پہنچآ / منگل کو بھوٹان کے ساتھ فائنل

کٹھمنڈو / کئیر خبر اتوار کے روز گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیپال نے بنگلہ دیش کو 0-1 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا۔ پرسوں اب بھوٹان کے ساتھ فائنل مقابلہ ہوگا نیپال نے تریپورشور کے دشرتھ اسٹیڈیم میں کھیل کے 8 ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔ سنیل بال نے گول کیا۔ پہلے ہاف میں نیپال کو کچھ مواقع تھے لیکن وہ کسی گول میں...

← مزيد پڑھئے

دنیا کی وہ نوکریاں جہاں بغیر کپڑوں کے رہنا ہوتا ہے آن ڈیوٹی

دنیا کے ہر شخص کو دوسرا پروفیشن ان کے کام کا طریقہ الگ اور عجیب لگ سکتا ہے لیکن آج ہم ایسی نوکریوں کا ذکر کرنے جارہے ہیں جنہیں کرنے کیلئے رکھی گئی شرط ہر کسی کو عجب و غریب لگے گی۔ جانیئے دنیا کی ایسی نوکریوں کے بارے میں جہاں کام کرنے کی شرط بغیر کپڑوں کے آن ڈیوٹی رہنا ہے۔ آسٹریلیا میں مردوں کیلئے ایک ایسی نوکری دستیاب...

← مزيد پڑھئے

بھارتی دارالحکومت دہلی کی اناج منڈی میں آتشزدگی: 43 لوگوں کی موت کے بعد فیکٹری مالک گرفتار، عمارت کونہیں ملی تھی فائرکلیئرنس

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت دہلی کی اناج منڈی واقع فیکٹری میں ہوئی آتشزدگی میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ اتوارکی صبح آگ کے بعد اس حادثے میں جان گنوانے والوں میں 29 لاشوں کی پہچان ہوگئی ہے۔ شام کوفیکٹری مالک محمدریحان کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔ حادثہ کے بعد سے ہی وہ فرارتھا۔ فیکٹری مالک ریحان پرپولیس نےغیرارادتاً قتل کا معاملہ درج کیا تھا۔ محمد ریحان کے...

← مزيد پڑھئے

نیکی کی دیوار – نوجوانان جھنڈا نگر کا دردمندانہ و قابل ستائش قدم

کرشنا نگر (کئیر خبر) غریبوں اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نوجوانان جھنڈا نگر نے "نیکی کی دیوار" سے جس دردمندانہ عزم کا اظہار کیا ہے اپنے آپ میں قابل تعریف قدم ہے - ان کا عمل سوشل میڈیا اور سماجی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے - ہر چہار جانب اس قدم کی ستائش کی جارہی ہے - کپل وستو کے مردم خیز قصبہ جھنڈا...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کی تیاری کے لئے مفت کلاسز چلانے کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کی تیاری کلاسز مفت میں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کے چیئرمین شمیم میا انصاری نے بتایا کہ سیکشن آفیسر کے پوسٹ کے لئے یہ اہتمام مسلم برادری کے گریجوٹ طلبہ کے لئے کیا جارہا ہے۔ کمیشن نے 50 طلبہ کو فری کوچنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے  جو گریجویٹ لیول پاس کر چکے ہیں  اور کمیشن...

← مزيد پڑھئے

بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار

کانپور /ایجنسیاں بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن نے پہلی بار دلہے کا چہرہ دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا اور تقریب سے اٹھ کرچلی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ کانپور میں سچندی کے علاقے میں پیش آیا جہاں بھارتی روایات کے تحت  دولہا اور دلہن نے پہلی بار چہرے سے پردہ ہٹا کر ایک دوسرے کو دیکھنا تھا۔ شادی میں دونوں خاندانوں...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے گجرات کے مندر میں چھاپا جارہاتھا فرضی نوٹ ۔ پجاری سمیت پانچ افراد گرفتار

احمد آباد (ایجنسیاں) نقلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گجرات کے الگ الگ علاقوں سے 5 لوگوں کو پولس نے گرفتار کیاہے۔ ان کے پاس سے ایک کروڑ روپے سے بھی زیادہ کے نقلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سورت میں کرائم برانچ نے گزشتہ ہفتہ کی دیر شب ایک آپریشن کی شروعات کی تھی۔ مخبروں سے خبر ملنے پر پولس نے سب سے پہلے یہاں کے...

← مزيد پڑھئے

جنکپور: مفتی جیش محمد برکاتی کا انتقال/ جنازہ میں ہزاروں کا مجمع

جنکپور / کئیر خبر نیپال کے مشہور عالم مفتی جیش محمد برکاتی کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارت و نیپال کے کونے کونے سے ہزاروں عقیدتمند جنکپور میں جمع ہوگئے - کل جنازے کی نماز میں پچاس ہزار سے زیادہ لوگوں کا مجمع تھا - نیپال میں مسلک اعلی حضرت کے ترجمان مولانا جیش محمد کی نماز جنازہ مفتی احمد حسین نے پڑھائی- اس...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: سندھو پال چوک میں رات دس بجے 5. کی شدت کا زلزلہ/ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکا محسوس کیا گیا

کٹھمنڈو 27  نومبر ٢٠١٩ - آج کٹھمنڈو میں رات د بج کر دس منٹ پر  5. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا پولنگ تار بتایا گیا ہے' راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے  محسوس کئے گئے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter