نئی دہلی(اے ایف پی/ایجنسیاں) مسلم دشمن قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا،امریکا،برطانیہ سمیت 7 ممالک نے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو بھارت کے سفر سے روک دیا ہے،بھارت بھر میں ہونے والے مظاہروں سے بھارتی سیاحت کو شدید دھچکا لگا ہے اور سیاحت 90 فیصد کم ہوگئی ہے، دو لاکھ سیاحوں نے تاج محل کا دورہ کرنے سے انکار کردیا۔ جامعہ ملیہ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں جامعہ ملیہ اسلامیہ لائبریری میں پولیس کی توڑ پھوڑ اورتشدد کے بعد طلبا کے مطالعے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔ اس واقعے کے بعد طلبا کو مطالعے کے لئے احتجاجی مقام کو ہی ڈھونڈنا پڑا - جامعہ میں اس واقعے کے بعد سے یونیورسٹی نے لائبریری بند کردی ہے۔ ایک ہی وقت میں ، اوکھلا کے رہائشی یونیورسٹی کے باہر مولانا محمد علی جوہر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کل نیپال مشاعرہ کا انعقاد کل بتاریخ ٢٨ دسمبر بروز سنیچر کٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں صبح ١١ بجے عمل میں آےگا - اکیڈمی کے صدر جناب امتیاز وفا نے کئیر خبر کو بتایا کہ یہ آل نیپال مشاعرہ بیگم حضرت محل کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے- اس میں ملک بھر سے نامور شعرا شرکت کر رہے ہیں...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے والے پولیس افسران کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔ پولیس اہلکار نا صرف گھروں میں گُھس کر توڑ پھوڑ کرتے ہیں بلکہ دھمکیاں بھی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کے لیے صرف دو مقامات ہیں ، پاکستان یا قبرستان۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کے روز اتر پردیش کے علاقےمظفر نگر...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسی بھارت میں متنازع شہریت کا بل پاس ہونے کے بعد صورتحال گمبھیر ہے اور اس کی گونج امریکا کے ایوانوں میں بھی سنائی دے رہی ہے ۔ بھارت میں خراب صورت حال، مظاہروں اور پولیس کی جانب سے مسلمانوں کے اوپر ظلم ڈھائے جانے کے خلاف امریکی رکن کانگریس بھی بول پڑیں۔ بھارتی نژاد امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسی شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کی مخالفت میں دارالحکومت نئی دہلی میں دفعہ 144 کی پابندیوں کے باوجودزبردست مظاہرے ہو رہے ہیں اور پولیس ہزاروں مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا گیا ہے۔ دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے اطراف بھیم آرمی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ اس مظاہرے میں ہجوم دیکھاجارہاہے۔ احتجاجی قومی پرچم کے ساتھ...
← مزيد پڑھئے
کمیاہی ؛ سنسری / کئیر خبر کل 21 دسمبر کو ضلع سنسری کے کمیاہی میں منعقد ہونے والے شوری اجلاس میں ہنگامے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے شوری اجلاس سے قبل عبوری ناظم عزیز الرحمن ترپٹ نے بعض شوری اراکین سے گفتگو کرتے ہویے متنازعہ بیان دے کر اپنے کو موضوع بحث بنا لیا ہے شوری کے اراکین نے نام شایع نہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں مختلف یونیورسٹیوں کے نیپالی طلبہ راجدھانی کے مایتی منڈلا میں بھارتی پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے - بینرس کے ساتھ طلبہ نے بھارتی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا؛ جس کی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ پر حملہ کیا؛ لایبریری میں گھس کر طلبہ پر حملہ پولیس کی...
← مزيد پڑھئے
مظفرنگر(اترپردیش): شادی میں دولہے کا جوتا چھپانے کی رسم ایک خاندان کو اس وقت مہنگی پڑ گئی جب ایک دولہے نے خود اپنی شادی سے انکار کردیا اور کچھ دلہن والوں کے طرف کے خواتین کو زدو کوب بھی کیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے مظفر نگر ضلع کے سیسولی گاؤں میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت شروع ہوا جب دولہے کے ہونے والے سالیوں نے دولہے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسیاں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ملک بھر میں پرتشدد احتجاج ہورہا ہے ۔ دہلی میں احتجاج دھیرے دھیرے شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جامعہ نگر میں احتجاج اور تشدد کے واقعات کے بعد اب منگل کو دہلی کے جعفرآباد میں مظاہرہ کیا گیا اور اس مظاہرہ نے بھی پرتشدد شکل اختیار کرلیا ۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی اور کئی گاڑیوں میں بھی...
← مزيد پڑھئے