کھیل کے میدان سے

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی؛ پریکٹس میچ بھی کھیلا

کراچی/ ایجنسی ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ نیپال کی کرکٹ ٹیم نے 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلا اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن بھی کیاہے۔ نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایشیا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔ یاد رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

نئى دهلى/ ايجنسى ایشیا کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے اور روہت شرما کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا ہے۔ کے ایل راہول اور جسپریت بمرا کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی، شُبمن گِل، شریاس ایئر، سوریا کمار یادیو، تلک ورما، ایشان کشن، ہردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، اکشر پٹیل...

← مزيد پڑھئے

کرکٹ ورلڈ کپ کے 9 میچز ری شیڈول، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے تین میچز سمیت ورلڈ کپ کے 9 میچز کو ری شیڈول کردیا ہے۔ پاکستان کے بھارت، سری لنکا اور انگلینڈ کیخلاف میچز کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے۔ اکتوبر میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی نے ترمیم شدہ حتمی شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 اکتوبر کو ہونے والا میچ اب احمد آباد...

← مزيد پڑھئے

ورلڈکپ معاملات میں بدانتظامی، بیشتر بورڈز بی سی سی آئی سے نالاں: ذرائع

دبئى/ ايجنسى آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 معاملات میں بدانتظامی عیاں ہے اور بیشتر بورڈز بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سے نالاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورلڈکپ شیڈولنگ کے معاملات پر بعض بورڈز بی سی سی آئی سے خوش نہیں۔ ورلڈکپ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی کی باتوں پر آئی سی سی بھی پریشان ہے، ورلڈکپ کا حتمی شیڈول بھی اب تک طے نہیں ہوا۔ ذرائع...

← مزيد پڑھئے

پاکستان اے نے دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔ کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے  فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی،  353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارت اے ٹیم کے ابھیشیک شرما 61 اور یش دھل 39 رنز بناکر...

← مزيد پڑھئے

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول: ریزرو ڈے بھی ہوگا، جانیں شیڈول سے جڑی 5 بڑی باتیں

دبئى- آخر کار ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں اس ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کیا جو مکمل طور پر ہندوستان میں پہلی بار منعقد ہونے جا رہا ہے۔ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہوگا۔ اس دن، 2019 ورلڈ کپ کی فائنلسٹ انگلینڈ-نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نریندر...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار

لاهور/ ايجنسى پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے لیے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کے تحت...

← مزيد پڑھئے

کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے آئی سی سی کی کوششیں تیز

دبئي/ ايجنسى کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔ آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا مؤقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا رائٹس کی مد میں 130 سے 260 ملین ڈالر کما سکتا ہے۔ پیرس 2024 اولمپکس...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

لاهور/ ايجنسى بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی، بی سی سی آئی اور پی سی بی کا تاحال براہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال ایشیا کپ میں ہے، ’یقینی بنائیں پاکستان اور انڈیا کے مسائل سے ٹورنامنٹ برباد نہ ہو‘

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) پریمیئر کپ کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گزشته ماه نیپال نے کرتیپور کرکٹ سٹیڈیم میں متحدہ عرب امارات کو سات وکٹوں سے شکست دی اور اپنی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ تک رسائی حاصل...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter