ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی؛ پریکٹس میچ بھی کھیلا

25 اگست, 2023

کراچی/ ایجنسی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔

نیپال کی کرکٹ ٹیم نے 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلا اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن بھی کیاہے۔

نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔

واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایشیا کپ سے قبل پاکستان آنے کی درخواست کی تھی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔۔ اس کے نیپال کو سری لنکا میں بھارت کے ساتھ کھیلنا ہوگا ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter