کھیل کے میدان سے

سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا کو پاکستان کے ہاتھوں 45 رنز سے شکست

پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے کا درمیان سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی ہے۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز ٹیم، گرین شرٹس کے 194رنز کے ہدف کے جواب میں 7 وکٹوں پر 149 رنز بناسکی، ٹیم کی جانب سے ایلکس کیری 37 اور ڈی آرکے شارٹ 28رنز اسکور کرکے نمایاں رہے تاہم گزشتہ 2 میچوں میں...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

٢ جولایی ٢٠١٨ آسٹریلیا نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 117 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 10 ویں اوور میں باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ میچ میں  کینگروز کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت...

← مزيد پڑھئے

اسپین کو شکست دینے والے روس کے مداحوں کارات بھر جشن

یہ ورلڈ کپ تو اَپ سیٹس کا ورلڈ کپ معلوم ہو تا ہے جہاں اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی سے لے کر ارجینٹینا، پھر پرتگال اور اب اسپین بھی فیفا سے آؤٹ ہو گیا ہے ۔ فیفا ورلڈکپ میں 2010 کی ورلڈ چیمپئن اسپین کا بھی ورلڈ کپ سے پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ میزبان روس نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر چار تین سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ...

← مزيد پڑھئے

کیئر ہیومن رائٹس کی پہل پر باپ نے بیٹے کے قاتل کو پھانسی سے بچا لیا

ضلع کپل وستو مایا دیوی وارڈ نمبر ۱ کے رہنے والےعبدالسلام مسلمان کے بیٹے ابرار حسین قطر کے مار بو کمپنی روڈ ڈویژن میں کام کرتے تھے ۳ جون ۲۰۱۴عیسوی کو انکے روم میٹ محمد صدیق نے کسی بات پر آپسی تو تو میں میں کے بعد قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر غور تھا اس پہلے دیت (بلڈ منی) لے مقتول کے والدین سے قاتل کو...

← مزيد پڑھئے

مذہبی تہواروں پر بھید بھاؤ ناقابل برداشت: سراج فاروقی

کاٹھمانڈو (کئیر خبر)۱۰؍ اپریل کہنے کو تو نیپال آئینی طور پر کثیر مذہبی، کثیر لسانی، کثیر طبقاتی سیکولر دیش کے روپ میں ابھر رہا ہے، لیکن متعصب بیوروکریسی کے چلتے ملک کے متعدد مذاہب کے پیروکاروں اور پچھڑے طبقات کو مسلسل حق تلفیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہمالیائی دیش نیپال میں صدیوں سے آباد مذہب اسلام کے پیروکاروں کو گزشتہ دنوں ایک بار پھر سرکاری زیادتیوں...

← مزيد پڑھئے

نصابی کتاب میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر چھاپنے پر مسلمانان نیپال سراپا احتجاج

/ اپریل  آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور سے مداخلت کی اپیل...

← مزيد پڑھئے

بھارت: وزیر اعظم مودی دلتوں پر ہو رہے مظالم اور کسانوں کی خودکشی پر روزہ کیوں نہیں رکھتے؟: اویسی

حیدرآباد انڈیا : مجلس اتحاد المسلمین  کے سربراہ اسد الدین اویسی نے آج کہا کہ کیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کسانوں کی خودکشی کے معاملے اور اپنے جھوٹے وعدوں سے توبہ کرنے کے لئے روزہ رکھیں گے؟ اویسی نے کہا، ” اگر وزیر اعظم پارلیمنٹ کے پورے سیشن کے بیکار چلے جانے کی وجہ سے روزے رکھنا  چاہتے ہیں تو میں معزز وزیر اعظم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter