کھیل کے میدان سے

ایشیا کپ: سپر فور میں بھارت نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرادیا

بھارت نے ایشیا کپ 2018 کے سپرفور مرحلے میں بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دےدی۔روہت الیون نے 174 رنز کا ہدف 37 ویں اوورکی دوسری گیند پر حاصل کرلیا۔ شیکھر دھون 40 ، ایم ایس دھونی 33 اور امباتی رائیڈو13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ روہت شرما 83 اور ڈنیش کارتھک ایک رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ:افغانستان نے بنگلہ دیش کو 136 رنز سے ہرا دیا

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے ہرا کر دوسری فتح حاصل کرلی۔ ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بڑا مجموعہ ترتیب دیتے ہوئے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس...

← مزيد پڑھئے

پاکستانی ریت کے دیوار کو بھارت نے باسانی ڈھا دیا ؛ آٹھ وکٹوں سے شکست

ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 8وکٹ سے مات دے کر اپنے  گروپ اے کے دونوں میچز جیت لے ۔ بھونیشور کمار بہترین بولنگ پر مین آف دی میچ رہے۔ دبئی کھیلے جارہے ایونٹ کے پانچویں میچ میں بھارت نے ٹاس ہار کر بھی پاکستان کی ایک نہ چلنے دی ،پہلے انہیں کم اسکور 162 پر ڈھیر کیا پھر جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ہدف بھی 29ویں اوور میں 2 وکٹ...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ ؛ بھارت-پاک میچ : پاکستان بد ترین شکست کے دہانے پر

١٩ ستمبر دبئی - دبئی میں جاری سب سے بڑے مقابلے میں آج پاکستان بھارت کے ذریعے بڑی شکست کے دہانے پر کھڑا ہے 35 اوور کے بعد پاکستان محض ١٣٥ رن ہی بنا سکا ہے اور سات اہم بلے باز پویلین لوٹ چکے ہیں  جس سے پاکستان کی یقینی شکست اور بھارت کی شاندار جیت واضح نظر آرہی ہے پاکستان کا اوور کانفیڈنس اسے لے ڈوبا اور بھارت اپنی...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ آج ہوگا؛ بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ شام پانچ بجے

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا سب بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں اب تک گیارہ مرتبہ مدمقال آچکی ہیں، پانچ میچ پاکستان نے جیتے ، پانچ میں بھارت کامیاب رہا جبکہ ایک بے نتیجہ رہا۔ خیال رہے کہ 25ہزار تماشائیوں کی گنجائش والے اسٹیڈیم کے تمام ٹکٹ ایڈوانس میں فروخت ہوچکے ہیں، اس میچ...

← مزيد پڑھئے

شاباش ہانگ کانگ: بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے ؛ بھارت بمشکل میچ جیت سکا

ایشیا کپ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو زبردست مقابلے کے بعد 26رنز سے زیر کرلیا ۔ہانگ کانگ اوپنرز اپنی تمام اننگز میں چھائے رہے لیکن بلآخر بھارتی سورمائوں نے فتح سمیٹ لی۔ شیکھر دھون سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایونٹ کے چوتھے اور گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارتی 286رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ نے زبردست بیٹنگ کا...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: افغانستان نے سری لنکاکو تاریخی شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا ؛ شاباش افغان

ایشیا کپ میں آج کھیلے گئے اہم میچ میں  افغانستان نے سری لنکا  کو ٩١رن سے تاریخی شکست دیکر ایونٹ سے باہر کر دیا ؛ شاباش افغان ایشیاء کپ کے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 250 رنز کا ہدف دیا تھا ، رحمت شاہ کے شاندار 72 رنز  اور پریرا کے 5 وکٹ اننگز کی جان بن گئے۔ اپل تھرنگا نے 36 اور تھسارا پریرا...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: کمزور ہانگ کانگ پر پاکستان نے آسان جیت درج کی؛ آٹھ وکٹوں سے ہرایا

ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کو پاکستان نے آٹھ وکٹوں سے بآسانی  ہرا دیا ؛ ہانگ کانگ نے پاکستان کو جیت کے لیےصرف 117رنز کا ہدف دے دیا ۔عثمان خان شنواری ایک اوور میں 3 شکار ، شاداب اور حسن بھی 2،2 وکٹ لے اڑے۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان نے 24 رن بناے ؛ امام الحق نے50  شعیب ملک نے  9 اور بابر اعظم 33 رنز بناے اور پاکستان...

← مزيد پڑھئے

پی سی بی آسٹریلیا کو کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کریگا

پاکستان کرکٹ بورڈ ’پی سی بی ‘ نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ ’اے سی بی ‘کو کراچی میں میچزکھیلنے کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق اگلے سال 17مارچ کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ ’پی ایس ایل‘ کے فائنل کے بعد پی سی بی آسٹریلیا کو کراچی میں 2 ون ڈے کھیلنے کی دعوت دے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز اگلے...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دھول چٹادی؛ 137 رن سے شکست دی

دبئی / کیئر خبر ایشیا کپ کے پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دھول چٹادی؛ 137 رن سے شکست دی   ایشیا کپ 2018میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 262رنز کا ہدف تھا جسے سری لنکا کی ٹیم نہ بنا سکی ۔ اور پوری ٹیم محض ١٢٤رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی - مشفیق الرحیم نے شاندار...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter