کھیل کے میدان سے

ایشیا کپ کا اثر ، آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ہندوستانی کھلاڑیوں کو ملا فائدہ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

رینکنگ میں ٹاپ پر برقرار وراٹ کوہلی کی غیر موجودگی میں ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کرنے والے سلامی بلے باز روہت شرما آئی سی سی ون ڈے بلے بازوں کی تازہ درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جس کی وجہ سے اب رینکنگ میں ٹا پ دو پوزیشن پر ہندوستانی کھلاڑیوں کا قبضہ ہوگیا ہے۔ دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے جب روہت شرما رینکنگ...

← مزيد پڑھئے

بھارت ساتویں بار ایشیاء کپ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب

ایشیاء کپ 2018کا فائنل میچ بھارت نے بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں سےہرا کر جیت لیا۔ اس سے قبل وہ چھ مرتبہ پہلے بھی ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ۔ بھارت نے یہ میچ تین وکٹ سےجیت لیا۔ بنگلہ دیش کے لٹن داس کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ جبکہ بھارت کے شیکھر دھون کو مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ فائنل،بنگلہ دیش کی مضبوط شروعات 25اوور میں 133 رن پر 2 وکٹ

یشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر بھارت اور بنگلا دیش کی تیاری مکمل ہے ،جبکہ دونوں ٹیموں کے ہزاروں فینز اسٹیڈیم میں اپنی آاپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود ہیں۔ لٹن داس اور مہدی نے ١٢٠ رن کی شاندار شراکت سے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان : ایشیاء کپ کھلاڑیوں کی سلیکشن سے کارکردگی تک سوالیہ نشان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی مایوس کن ہے ایسے میں کھلاڑیوں کی سلیکشن سے لےکر کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے۔ سب سے پہلے ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کو حیران کن طور پر ٹیم سے باہر کیا گیا ان کی جگہ آل راؤنڈر محمد نواز کا انتخاب کیا جنہوں نے 3 میچوں میں ایک وکٹ حاصل کی اور...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ: پاکستان کی 37 رنز سے شرمناک شکست، بنگلادیش فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بنگلا دیش،پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا، جہاں 28ستمبر کو اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے مشفق الرحیم 99،محمد متھون 60، محمود اللہ 25 رنز کی بدولت 49 اوورز میں 239 رنز بنائے اور پاکستان کےلئے 240 رنز کا...

← مزيد پڑھئے

سائنا نہوال اس اسٹار کھلاڑی سے کریں گی شادی ، 10 سال سے ہے ان کا رشتہ

ہندستان کی اسٹار بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال کا کورٹ پر سفر بھلے ہی کچھ دن سے ٹھیک نہ چل رہا ہو لیکن آف کورٹ وہ ایک نئی پاری کی شروعات کرنے کی تیاری میں ہیں۔ سائنا نہوال اس سال دسمبر میں شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ان کے ہونے والے ہمسفر کوئی اور نہیں بلکہ شٹلر پی کشیپ ہیں۔ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق اس سال 16 دسمبر...

← مزيد پڑھئے

ایشیا کپ، افغانستان کا شاندار کھیل، ٹورنامنٹ کی مضبوط ترین ٹیم بھارت کیخلاف میچ ٹائی

ایشیا کپ کے میچ میں بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا ، بھارت سے آخری اوور میں7رنز نہ بن سکے اور پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر افغان اوپنر محمد شہزاد مین آف دی میچ قرار پائے گئے۔ دبئی میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے پانچویں میچ میں  افغانستان اور بھارت کا مقابلہ آخری لمحات میں انتہائی دلچسپ موڑ اختیار کرگیا۔ ...

← مزيد پڑھئے

لگتا ہے ایشیا ءکپ تو پاکستان ہی جیتے گا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈرشاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ لگتا ہے پاکستان ایشیا ءکپ جیتے گا، تنقید ہوتی رہتی ہے اسے چیلنج کے طور پر لینا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم سے توقعات بہت زیادہ تھیں، اب پرفارمنس اچھی نہیں رہی تو ٹیم کو اسپورٹ کرنا چاہیےاور میں اس وقت بہت پازیٹو سوچ...

← مزيد پڑھئے

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس، سماعت کی تاریخ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی بورڈ کے خلاف کیس کی سماعت آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں یکم سے 3 اکتوبر تک ہوگی۔ پی سی بی نے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کے مطابق سیریز نہ کھیلنے پر بھارتی بورڈ کے خلاف آئی سی سی ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی میں اپنا کیس بھیجا ہوا ہے جس کی سماعت یکم سے 3 اکتوبر...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کوبھارت نے 9 وکٹوں سے روندا ،بھارت فائنل میں

ایشیا کپ کے سپر فور کے تیسرے اور سب سے بڑے مقابلے کو بھارتی اوپنرز نے یکطرفہ میچ بنادیا اور پاکستان کو 9 وکٹ سے شکست دے دی،واحد آئوٹ ہونے والے کھلاڑی شیکھردھون 114 رنز تھے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 237 رنز بنائے ،جواب میں بھارتی اوپنرز نے پاکستانی بولرز ایک نہ چلنے دی اور ہدف 40 ویں اوورز میں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter