کھیل کے میدان سے

آسٹریلیا کو شکست، سیریز تین صفر سے پاکستان کے نام

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 33 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لئے 151 رنز کا ہدف مقرر کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم117 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پاکستان...

← مزيد پڑھئے

بھارت اور ویسٹ انڈیز کا میچ ٹائی ہوگیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ وشاکھا پٹنم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بنائے۔ ویرات کوہلی نے 157 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ رائیڈ 73 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے ایشلے نرس اور...

← مزيد پڑھئے

ٹی 20:پاکستان نے آسٹریلیا کو 66رنز سے ہرا دیا

پاکستان کے 156 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا 89 رنز بناکر آؤٹ ہوگیا اور یوں پاکستان نے پہلا ٹی 20 چھیاسٹھ رنز سے جیت لیا۔   ابوظبی میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 155 رنز بنائے ۔ گرین شرٹس کی طرف سے بابر اعظم نے ناقابل شکست 68رنز کی اننگز کھیلی ،دیگرنمایاں کھلاڑیوں میں محمد حفیظ 39،...

← مزيد پڑھئے

اسپاٹ فکسنگ کا نیا سنسنی خیز اسکینڈل،عمر اکمل ؛وراٹ کوہلی جیسےنامور کرکٹرز شامل

دبئی ٢١ اکتوبر / ایجنسیاں کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ کا ایک سنسنی خیز اسکینڈل منظر عام پر آگیا،پاکستان ،بھارت ،انگلینڈ اور آسٹریلیا کےبڑے کرکٹرز کے نام شامل ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی دستاویزی رپورٹ میں6 سال قبل یعنی 2011-12ء کے 15 انٹرنیشنل میچز میں اسپاٹ فکسنگ کی گئی،عرب میڈیا نے اس حوالے سے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 15 میچز میں 24...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے  ابوظبی ٹیسٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 373 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر میچ اور سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن پہلے دن سے ہی مستحکم نظر آئی اور محمد عباس کی شانداد بولنگ کی بندولت اس نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا۔ دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 4...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز پاکستانی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ۔ عماد وسیم اور بابر اعظم کی واپسی ہوئی ہے ، محمد عامر اس فارمیٹ میں بھی جگہ نہ بنا پائے ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 24 سے 28 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی...

← مزيد پڑھئے

یو ایف سی کی جیت اللہ کا کرم ہے : رشیئن مسلم کھلاڑی خبیب عبدالمنان

رپورٹ: صوفیہ یاسین یو ایف سی مطلب الٹیمیٹ فائیٹیگ چیمپین شپ یہ ایک ایسا کھیل کا میدان ہے جس میں کھلاڑی اپنی طاقت ، چستی اور مضبوط اعصاب کا استعمال کرتے ہوئے فتح حاصل کرتا ہے اس کھیل میں کھلاڑی اگر زندگی میں ایک بار بھی جیت کا ٹائیٹل اپنے نام کر لے تو پھولے نہیں سماتا۔۔۔ وہ خود کو دنیا کا طاقتور انسان سمجھنے لگتا ہے۔ مگر حال ہی...

← مزيد پڑھئے

نیپالی کھلاڑی نے اے ٹی ایف اینڈ انڈر فورٹین کا ٹائٹل جیت لیا

نیپالی کھلاڑی آروو ہدا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے حشیش کمار کو شکست دیکر روٹری کلب آف کراچی اسپورٹس اے ٹی ایف اینڈ انڈر فورٹین کا فائنل جیت لیا۔نیپالی کھلاڑی کی یہ کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے۔ فائنل تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، خالد شمسی، خالد رحمانی، روٹری کلب کی...

← مزيد پڑھئے

دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا۔پاکستان کو آخری روز میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹیں درکار تھیں تاہم آسٹریلوی ٹیم دفاعی انداز اپناتے ہوئے ٹیسٹ کو ڈرا کرانے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کے 462 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 8 وکٹوں کے نقصان پر 362 رنز بنائے۔ عثمان خواجہ 141 رنز کی...

← مزيد پڑھئے

کوہلی کا انوشکا کی خاطر کرکٹ بورڈ سے نیا مطالبہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے انوشکا سے دور نہ ہونے کی خاطر بی سی سی آئی سے کرکٹرز کی بیویوں کو غیرملکی دوروں میں مکمل سیریز کیلئےساتھ جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویرات کوہلی نے اپنے اس مطالبے سے متعلق پالیسی تبدیل کرنے لئے بورڈ سے رابطہ بھی کرلیا، بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ سے معاملے پر رائے مانگ لی۔ دوسری جانب کرکٹ حلقے بیویوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter