نیپال

نیپالی مسلم خواتین کا حجاب لگانا دقیانوسی روایت: مادھو کمار نیپال

پوکھرا / کئیر خبر سابق وزیر اعظم اور سی پی این کے سینئررہنما مادھو کمار نیپال نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی میں خواتین کا پردہ کرنا حجاب لگانا دقیانوسی روایت ہے ؛ اسے جتنا جلد خواتین تیاگ دیں اتنا جلدی ہی ان کا پچھڑا پن دور ہوجاےگا ۔ یہ باتیں ایک کتاب " نیپال کا مسلم سموداے" کے اجراء اور ویمن آندولن پر مبنی دستاویزی فلم کی ریلیزکے موقع...

← مزيد پڑھئے

اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام آل نیپال مشاعرہ کل کٹھمنڈو میں

کٹھمنڈو / کئیر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام کل نیپال مشاعرہ کا انعقاد کل بتاریخ ٢٨ دسمبر بروز سنیچر کٹھمنڈو کے ہوٹل ہاردک میں صبح ١١ بجے عمل میں آےگا - اکیڈمی کے صدر جناب امتیاز وفا نے کئیر خبر کو بتایا کہ یہ آل نیپال مشاعرہ بیگم حضرت محل کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے- اس میں ملک بھر سے نامور شعرا شرکت کر رہے ہیں...

← مزيد پڑھئے

میں اپنے مخالفین اراکین شوری کو ؛ شوری اجلاس میں شرکت کی دعوت ہرگز نہیں دونگا: عزیز الرحمن ترپٹ

کمیاہی ؛ سنسری / کئیر خبر کل 21 دسمبر کو ضلع سنسری کے کمیاہی میں منعقد ہونے والے شوری اجلاس میں ہنگامے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں  مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے شوری اجلاس سے قبل عبوری ناظم عزیز الرحمن ترپٹ نے بعض شوری اراکین سے گفتگو کرتے ہویے متنازعہ بیان دے کر اپنے کو موضوع بحث بنا لیا ہے شوری کے اراکین نے نام شایع نہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں نیپالی طلبہ کااحتجاج

کٹھمنڈو / کئیر خبر جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ کی حمایت میں کٹھمنڈو میں مختلف یونیورسٹیوں کے نیپالی طلبہ راجدھانی کے مایتی منڈلا میں بھارتی پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے - بینرس کے ساتھ طلبہ نے بھارتی حکومت کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا؛ جس کی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ دهلى کے طلبہ پر حملہ کیا؛ لایبریری میں گھس کر طلبہ پر حملہ پولیس کی...

← مزيد پڑھئے

جنکپور کے مہیندر نگر بازار میں طاقتور بم دھماکہ ؛ پولیس انسپکٹر سمیت تین ہلاک؛ چار شدید زخمی

جنکپور / کئیر خبر سنیچر کی شب  کو دھنوشہ ضلع  کے مہیندر نگر بازار میں طاقتور بم دھماکہ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت تین ہلاک اور چار شدید زخمی  ہویے ہیں ۔مقامی پولیس حکام کے مطابق یہ زوردار دھماکہ چھیرسواراتھ بلدیہ نمبر 5 کے مہیندر نگر علاقے میں واقع راجیشور شاہ کے مکان کے قریب ہوا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس راجیندر چودھری نے بتایا کہ گھر کے مالک 46 سالہ...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: دار الحکومت کٹھمنڈو میں شام سوا سات بجے 4.8کی شدت کا زلزلہ

کٹھمنڈو 12  دسمبر  ٢٠١٩ آج کٹھمنڈو میں شام سوا سات بجے 4.8کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیآ کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل اے حالانکہ زلزلہ کا مرکز سندھو پال چوک کا سرماتھنگ بتایا گیا ہے’ راجدھانی کٹھمنڈو سمیت متعدد اضلاع میں جھٹکے  محسوس کئے گئے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب تک نہیں موصول ہوئی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوگا...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلسل دوسری بار جنوبی ایشین فٹ بال کپ (ایس اے جی) کے فائنل میں پہنچآ / منگل کو بھوٹان کے ساتھ فائنل

کٹھمنڈو / کئیر خبر اتوار کے روز گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیپال نے بنگلہ دیش کو 0-1 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں پہنچ گیا۔ پرسوں اب بھوٹان کے ساتھ فائنل مقابلہ ہوگا نیپال نے تریپورشور کے دشرتھ اسٹیڈیم میں کھیل کے 8 ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔ سنیل بال نے گول کیا۔ پہلے ہاف میں نیپال کو کچھ مواقع تھے لیکن وہ کسی گول میں...

← مزيد پڑھئے

نیکی کی دیوار – نوجوانان جھنڈا نگر کا دردمندانہ و قابل ستائش قدم

کرشنا نگر (کئیر خبر) غریبوں اور محتاجوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے نوجوانان جھنڈا نگر نے "نیکی کی دیوار" سے جس دردمندانہ عزم کا اظہار کیا ہے اپنے آپ میں قابل تعریف قدم ہے - ان کا عمل سوشل میڈیا اور سماجی حلقوں میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے - ہر چہار جانب اس قدم کی ستائش کی جارہی ہے - کپل وستو کے مردم خیز قصبہ جھنڈا...

← مزيد پڑھئے

نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کی تیاری کے لئے مفت کلاسز چلانے کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال مسلم کمیشن نے پبلک سروس کمیشن کی تیاری کلاسز مفت میں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔ کمیشن کے چیئرمین شمیم میا انصاری نے بتایا کہ سیکشن آفیسر کے پوسٹ کے لئے یہ اہتمام مسلم برادری کے گریجوٹ طلبہ کے لئے کیا جارہا ہے۔ کمیشن نے 50 طلبہ کو فری کوچنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے  جو گریجویٹ لیول پاس کر چکے ہیں  اور کمیشن...

← مزيد پڑھئے

جنکپور: مفتی جیش محمد برکاتی کا انتقال/ جنازہ میں ہزاروں کا مجمع

جنکپور / کئیر خبر نیپال کے مشہور عالم مفتی جیش محمد برکاتی کے انتقال کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارت و نیپال کے کونے کونے سے ہزاروں عقیدتمند جنکپور میں جمع ہوگئے - کل جنازے کی نماز میں پچاس ہزار سے زیادہ لوگوں کا مجمع تھا - نیپال میں مسلک اعلی حضرت کے ترجمان مولانا جیش محمد کی نماز جنازہ مفتی احمد حسین نے پڑھائی- اس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter