مضامین و مقالات

سیرت پر صورت کو ہی ترجیح کیوں؟

مہمانوں کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا تھا اور وہ آج بھی ہمیشہ کی طرح دیوار پر لگے شیشے میں خود کو ہر زاویے سے دیکھ رہی تھی، وہ کبھی آئینے کے قریب جاتی ہے تو کبھی دور، کبھی بال کھولتی ہے تو کبھی باندھتی ہے کبھی مسکراتی ہے تو کبھی ایک دم سنجیدہ ہوجاتی ہے۔یہ سب کرتے ہوئے وہ سوچ رہی تھی کہ وہ واقعی بہت عام...

← مزيد پڑھئے

قربانی کے احکام و مسائل

قرباني كا جانور عيب دار نہ ہو: عن  البراء بن عازب رضي الله تعالي عنهما قال : قام فينا رسول الله صلى الله عليه وسلم  فقال : " أربع لا تجوز في الأضاحي ". فقال : " العوراء البين عورها، والمريضة البين مرضها، والعرجاء البين  ظلعها ، والكبيرة التي  لا تنقي  ". رواه أحمد والأربعة وصححه الترمذي وابن حبان. ترجمہ :  حضرت براء بن عازب رضي الله عنه مروی ہیکہ...

← مزيد پڑھئے

حج کے متعلق سعودی حکومت کا فیصلہ آب زر سے لکھے جانے کے لائق

parwez yaqoob madni

       حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اھم رکن ہے۔ ساتھ ساتھ اسلام کا ایک عظیم شعار ہے۔ یہ وہ عبادت ہے جس کی ادائیگی ہر صاحب استطاعت مسلمان پر پوری زندگی میں صرف ایک بار واجب ہے اس کی ادائیگی پر شریعت مبارکہ نے عظیم ثواب کا وعدہ کیا ہے مذکورہ بالا عبادت خواتین اسلام کے لئے جہاد کے مساوی ہے اس عبادت کا اپنا ایک...

← مزيد پڑھئے

مشاعرے اور مجرے کا فرق

دہلی کے ایک ہفتہ وار رسالہ نے اردو مشاعروں کے زوال پر مختلف شاعروں اور دانشوروں کے بیانات کو شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کے تازہ شمارہ میں اردو کے بزرگ شاعر حضرت خمار بارہ بنکوی کا ایک بیان شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے مشاعرہ کے زوال کے دیگر اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کے دور کی شاعرات کے بارے میں بھی اظہارِ خیال...

← مزيد پڑھئے

اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

نیک اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب ہے، انکی نیکوں کا صلہ والدین کودنیا میں بھی ملتا ہے اور مرنے کے بعد بھی صدقہ جاریہ کی شکل میں ملتا ہے، ہرمومن نیک اولاد کے لئے دعائیں کرتا رہتا ہے جیسا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی ‎{رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا} (سورة فرقان  آیت: 14) اے ہمارے پروردگار‍‍! ہمیں ہماری ازواج اورہماری اولاد سے آنکھوں...

← مزيد پڑھئے

مشرقی نیپال فضلیت کی تعلیم سے محروم کیوں؟

یہ دور سوشل میڈیا کا ہے جتنی تیزی سے عروج انسان کو نظر آتا ہے اتنے ہی تیزی سے زوال بھی، گویا سوشل میڈیا کے ذریعہ تشہیر ہونے والی چیز میں پیداری بہت کم نظر آتی  چلی جا رہی ہے، بہت سے لوگ جلد بازی میں فیصلہ لیکر قوم کی فلاح و بہود کا ایجنڈا اپنے سر لے لیتے ہیں اور اس کا نتیجہ سوائے صفر کے اور کچھ نہیں...

← مزيد پڑھئے

*مشترکہ خاندانی نظام*

 ہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو اسلام کا مطلوب ومقصود بھی گردانتی ہے۔ اس مشترکہ خاندانی نظام میں بالعموم ایک شخص...

← مزيد پڑھئے

لیلة القدر کی اہمیت و فضیلت

الحمد للہ وحدہ و الصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد! ماہ رمضان کے عشرہ رحمت، وعشرہ مغفرت کے اختتام کے بعد جہنم سے آزادی کے عشرے کا آغاز ہوچکا ہے بلکہ دو راتیں ہم سے وداع بھی لے چکی ہیں، یہ جو آخری عشرہ ہے  اپنے اندر پہلے اور دوسرے عشرے سے زیادہ اجر و ثواب سموئے ہوئے ہے۔ اس عشرے میں مسلمان روزہ داروں کو جہنم...

← مزيد پڑھئے

زکاۃ الفطر احکام ومسائل

haroon ansari

الحمد للہ الذی انزل علی عبدہ الکتاب ولم یجل لہ عوجا قیما لینذر باسا شدیدا من لدنہ ویبشر المؤمنین الذین یعملون الصالحات ان لیم اجرا حسنا ماکثین فیہ ابداً(الکہف۱/۳)واشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ،واشہد ان محمدا عبدہ ورسولہ،ﷺ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وسلم تسلیما کثیرا،اما بعد: صدقہ فطر ہرمسلم پر ادا کرنا واجب ہے،جسے عید کی رات نکالنا ضروری ہوتا ہے اگر کسی نے عید کی نماز...

← مزيد پڑھئے

ملک نیپال میں کورونا کا سفر اور غیر منظم طریقہ کار

گذشتہ چند دنوں سے نیپال میں کورونا وائرس بڑی تیز رفتاری کے ساتھ اپنا سفر طے کر رہا ہے۔ یہ باشندگان نیپال کے لیے بے حد تشویش ناک اور پریشان کن معاملہ ہے۔ حکومتِ نیپال نے یوں تو ابتدا سے ہی اس کی روک تھام اور سد باب کے لیے نیشنل و انٹرنیشنل فلائٹیں بند کروا دی تھیں اور بارڈر پر پہرے بٹھا دیے تھے مگر بعد میں اپنے غیر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter