جنوبی کوریا کے نیپالی تارکین وطن نے ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا

8 جولائی, 2018

ولنگ، سیانگ جولائی، 24 .  جمعیت سیانگ جا، جنوبی کوریا نے  گلیانگ کمیونٹی ہسپتال کو ایمبولینس ھدیہ کیا ہے.

جنوبی کوریا کے صدر راجو بھنڈاری نے کہا کہ  ہم نے گزشتہ سال نیپال سے فنکاروں کو مدعوکیا، ان کے ذریعے ثقافتی پروگرام کا انتظام کیا۔پروگرام کے ذریعہ مالی امداد 12 لاکھ روپئے جمع کیے گئے ہیں.

جمعیت سیانگ جا،جنوبی کوریا نے سیانگ جا ضلع ہسپتال اور والنگ پرائمری ہیلتھ سینٹرکو ایمبولینس ویڈیو ایکس رے مشینیں فراہم کیا ہے.

جمعیت سیانگ جا، جنوبی کوریا نے مصیبت زدہ لوگوں میں تعاون کرنے کے مقصد کے ساتھ جنوبی کوریا میں ایک کوآپریٹیو گھر قائم کیا ہے” جس کا نام : سہیوگ گھر” رکھا گیا ہے۔ اس تنظیم کا مقصد حادثے سے متاثر لوگوں کوامداد فراہم کرنا ہے۔ اسی طرح  کمپنی پر کام کرتے ہوئے مرنے والے افراد کے خاندانوں کو امداد فراہم کرنا، سیلاب متاثرین، آگ اور گردوں کے متاثرین کے لئے ملک کے مختلف حصوں میں مالی امداد فراہم کرنا منصب عین ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter