سعودی عرب: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

9 جولائی, 2018

٩ جولائی  بریدہ / ایجنسیاں

سعودی عرب کے علاقے القصیم میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر 3 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ، سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ تیسرا دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق واقعے میں ایک سیکورٹی افسر اورایک بنگلا دیشی شہری بھی مارا گیا۔

وزارت داخلہ کے مطابق گاڑی میں سوار 3 دہشت گردوں نے القصیم میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter