صحت

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی ،یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بد نما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی ،مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل ،وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے ۔مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے(طبی ماہرین...

← مزيد پڑھئے

ہائی بلڈ پریشر ایک قاتل مرض

بلڈ پریشر یا خون کا دباؤ انسانی جسم میں اللہ تعالیٰ نے ایک انتہائی پیچیدہ نظام کے تحت متوازن رکھا ہوا ہے ۔آپ کا دل جو خون کو انسانی جسم میں خون کی مختلف نالیوں میں پمپ کرتا ہے اور نالیوں میں خون کا دباؤ نالیوں کی سختی پر انحصار کرتا ہے عمر کے ساتھ ساتھ اور غذا میں چکنائی کی زیادتی سے خون کی نالیوں کے سکڑنے اور پھیلنے...

← مزيد پڑھئے

ناشتہ رکھے آپ کو فٹ

جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں ۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کر نا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن سکتا ہے ۔آسٹریلیا کی میکوائر یونیور سٹی کی ایک...

← مزيد پڑھئے

چکن بریانی

Ingredients - اجزاءچکن :ایک کلوگرام1 چاول ایک کلوگرام2 نمک حسبِ ذائقہ3 ادرک دو انچ کا ٹکڑا4 ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ5 پیاز تین عدد درمیانے سائز کی6 ٹماٹر تین عدد درمیانے سائز کی7 لال مرچ ایک چائے کا چمچ8 مکھن دو کھانے کے چمچ9 لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ10 ہلدی ایک چائے کا چمچ11 پسا ہوا دھنیا دو کھانے کے چمچ12 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ13 تیز پات ایک سے دو ٹکڑے14 دہی ڈیڑھ پیالی15 دودھ آدھی پیالی16 زردے کا...

← مزيد پڑھئے

مکھن کے10 ایسے حیرت انگیز فائدے کہ جان كر ہر کو ئی استعمال کر نا شروع کر دے

کیا آپ جانتے ہیں کے مونگ پھلی کا مکھن صرف سینڈوچ میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس کے اور بھی کئی فائدے ہیں ۔ شیونگ کریم اگر آپ کی شیونگ   کریم ختم ہو گئ ہے تو پریشان نہ ہو بس تھوڑا سا مونگ پھلی کا مکھن لیں اور شیو بنا لیں ۔۔چمڑے کی صفائی کے لیےمونگ پھلی کے مکھن سے چمڑے کے فرنیچر کی بھی صفائی کی جا سکتی ہے...

← مزيد پڑھئے

کيئرفاؤنڈیشن کا روتہٹ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳ دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ

راج پور فرہدوا (روتہٹ)۲۱ ؍ دسمبر۔ کيئر خبر کيئرفاؤنڈیشن کاٹھمانڈو نیپال نے جمعيۃ الشارقہ کے تعاون سے روتہٹ کے راج پور فرہدوا ہاسپٹل کے گراؤنڈ میں دو روزہ ۲۲۔۲۳دسمبرکومفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین خان کا کہنا ہے کہ اس انسانی پروگرام میں مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرس علاقہ کے مریضوں کا مفت چیک اپ کریں گے اور ساتھ میں مفت دواےئاں بھی دی...

← مزيد پڑھئے

منفی سوچ کیسے صحت پر اثر انداز ہوتی ہے ؟

منفی سوچ اور جذبات ہماری جسمانی و دماغی صحت پر اثر انداز ہوتےہیں۔ جو لوگ منفی سوچ رکھتے ہیں ان میں بیمار رہنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح جو لوگ خوش رہتے ہیں اور ہر بات کو ہنسی میں اڑا دیتے ہیں وہ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ہمارا رونا، کڑھنا، غصہ، پریشانی اور خوف ہمیں بیماری میں مبتلا کرتے ہیں۔ ہمیں کیوں کر خوشی سے صحت ملتی...

← مزيد پڑھئے

مُلیٹھی: جادوئی تاثیر کی حامل جڑی بوٹی

ملیٹھی کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیاجاتاہے۔ یہ مٹر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔۔ملیٹھی عرب،ترکستان اور افغانستان میں عام پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں صوبہ بلوچستان اور چترال کے علاقے میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے جبکہ بیشتر ممالک مثلاً عراق،اسپین،یونان،چین اور اٹلی میں بڑے پیمانے پر تجارت کے لیے کاشت کی جاتی ہے۔ اسپین میں ملٹھی کو پہلی بار تیرہویں صدی عیسوی میں کاشت کیا...

← مزيد پڑھئے

بد احتیاطی، بیشتر بیماریوں کا سبب

کہتے ہیں پرہیز علاج سے بہتر ہے، لیکن افسوس اس کہاوت کی حقیقت کا ادراک ہمیں بیشتر اوقات اس وقت ہوتا ہے، جب پانی سر سے گزر جائ۔ ہمیں زندگی میں بے شمار بیماریوں سے واسطہ پڑتا ہے اور اکثر ہی ایسا ہوتا ہے کہ بہت سی بیماریاں ہمیں محض ہماری لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے لاحق ہوجاتی ہیں، تاہم اس کے بجائے اگر ہم محض تھوڑی سی احتیاط...

← مزيد پڑھئے

پودینے کے کرشماتی طبی فوائد

قدرت نے جڑی بوٹیوں،پھلوں اور سبزیوں میں بے شمار بیماریوں کا علاج پوشیدہ رکھاہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ان دنوں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں، سبزیوں یا پھلوں کی افادیت پر زیادہ زور دیتےنظر آتے ہے، جس کا مقصد قارئین کو ان میں چھپےصحت کے رازوں سےآگاہی فراہم کرنا ہے۔ عام طور پرپودینے کو کھانوں میں سجاوٹ، چٹنی کی لذت بڑھانے یا پھر قہوہ کے مزے لینےکے لیے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter