صحت

کورونا وائرس، چین میں اب تک 259 افراد ہلاک

بیجنگ / ایجنسیاں ورونا وائرس نے چین میں مزید 46 جانیں لے لیں، جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔ چین بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 14 صوبوں میں فروری کے دوسرے ہفتے تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

امریکا : کویت کے امیر طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے فارغ

کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح امریکا میں ایک ہسپتال میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد وہاں سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ معائنے کے سلسلے میں تمام ٹیسٹوں کی رپورٹیں اطمینان بخش رہیں۔ یہ بات کویت کے امیر کے دفتری امور کے وزیر شیخ علی جراح الصباح نے بتائی۔ کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "كونا" نے اتوار کے روز بتایا تھا کہ ہسپتال میں طبی...

← مزيد پڑھئے

شوگرکے مریض تربوز کھاسکتے ہیں یانہیں،جانیں

تربوز موسم گرما کا پھل ہے جو درجہ حرارت بڑھنے پر جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اسے دیکھنا ہی ذہن کو تروتازہ کردیتا ہے۔تربوز کافی میٹھا پھل ہوتا ہے تو کیا ذیابیطس کے شکار افراد اسے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟اکثر افراد اس خیال سے پریشان رہتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس مزیدار پھل کو کھانا محفوظ ہے یا نہیں۔ویسے اس کی تفصیل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سگریٹ کی درآمدات میں 43فیصد کمی

سعودی عرب میں سگریٹ کی درآمد پر اضافی ٹیکس نافذ کرنے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق سگریٹ کے درآمدات میں 43 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال سعودی حکومت نے مضر صحت اشیاء پر اضافی ٹیکس نافذ کیا تھا جس کے نتیجے میں گزشتہ سال سگریٹ کی درآمدات میں 43.1فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ کسٹم کی...

← مزيد پڑھئے

دماغ انسان کو پیاس کا احساس دلاتا ہے:ماہرین

گرمیاں شروع ہوتے ہی اکثر اوقات ہم زیادہ پینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم اب خوب پانی پینا چاہیے یا ہر روز آٹھ گلاس پانی صحت کیلئے موزوں ہے اس پر ماہرین نے مختلف دلائل دیئے ہیں۔انیسویں صدی کے آغاز تک زیادہ پانی پینا بری بات سمجھا جاتا تھا کیونکہ امیر لوگ زیادہ پانی پینے کو توہین سمجھتے تھے انہیں لگتا تھا کہ پیٹ کو پانی سے پیٹ بھرنا تو...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سگریٹ، گٹکا، نسوار پر پابندی، خلاف ورزی پر 5 ہزار ریال جرمانہ

سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ خلاف ورزی کرنے والی کمپنیو ں کے خلاف5 ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا۔  وزیر محنت انجینیئر احمد الراجحی نے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔  وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا...

← مزيد پڑھئے

چارکروڑ درہم کی لاگت سے دبئی میں پہلا اونٹوں کا اسپتال قائم

میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں برطانیہ، اسپین ، ہندوستان اور میکسیکو سے اونٹوں کے ماہر ڈاکٹرکام کررہے ہیں۔ یہاں 20اونٹوں کا بیک وقت علاج کیا جاسکتا ہے۔ یہاں علاج کے بعد اونٹوں کو نقاہت دور کرنے کیلئے ایک میدان بھی مخصوص کیا گیا ہے۔ اسپتال اونٹوں کے امراض اور ان کے جسمانی اسرار دریافت کرنے کے لئے ریسرچ یونٹ بھی قائم کریگا۔اسپتال میں اونٹوں کا آپریشن اور ایکسرے روم...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں دماغ میں کیڑے نے 18 سالہ نوجوان کی جان لے لی

کولکتہ ۔ (کیئرخبر - 03 اپریل2019ء) بھارت میں 18 سالہ نوجوان کے دماغ میں طفیلیہ ٹیپ ورم (کیچوا) حیران کن طور پر افزائش پاتا رہا اور جس نے نوجوان کی جان لے لی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابقبھارت میں 18 سالہ نوجوان کو سر میں شدید درد، مرگی کے دورے پڑنے اور دائیں آنکھ میں بے پناہ سوجن کے باعث کلکتہ کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں داخل...

← مزيد پڑھئے

گلے کی تکلیفیں ’آلائچی‘ سے دُور کریں۔۔ انتہائی آسان طریقہ

سینے کی جکڑن، گلے کی سوزش اور خشک کھانسی آج کل بہت زیادہ پھیلی ہوئی ہےجس کی شکایت اکثر لوگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تمام ایسی بیماریاں ہیں جن میں اکثر ہی انسان مبتلانظر آتا ہے۔بظاہر یہ عام ہونے والی بیماریاں ہیں لیکن ان کے ہوتے ہی مشکلات کی ایک لائن لگ جاتی ہے جن میں کھانا نہ کھانے کا دل چاہنا، منہ کا ذائقہ تبدیل ہوجانا، بے...

← مزيد پڑھئے

روزانہ سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

روزانہ سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہےہارورڈ:  ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کیلئے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین کا جائزہ لیا۔ اس میں ہر چار...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter