صحت

ايسا كيا هوا کی برطانیہ، وزیر خارجہ نے قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داری سنبھال لی

لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے فوری طور پر قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کچھ دیر قبل اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت...

← مزيد پڑھئے

پاکستانى ہسپتال میں کورونا مریضوں کو اللہ کے آسرے پر چھوڑ دیا گیا

راولپنڈی ( 06 اپریل 2020ء) راولپنڈی آف انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی نے کورونا مریضوں کو اللہ کے آسرے پر چھوڑ دیا، ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کورونا کے بزرگ مریض کی حالت مزید خراب ہوگئی، ساجد ہاشمی نے اپیل کی ہے کہ خدارا! مجھے گھر بھیجا جائے، میرے پاس پینے کو پانی بھی نہیں ہے، میں گھر میں مرنا چاہتا ہوں، ہسپتال انتظامیہ مجھے یہاں سے زندہ نہیں نکالنا چاہتی۔انہوں نے اردوپوائنٹ سے گفتگو کرتے...

← مزيد پڑھئے

حضوری راگ ‘پڑھنے والے بھارتی گرو کورونا سے ہلاک

بھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں ’حضوری راگ ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔ بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت ’حضوری راگ ‘ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے، آج صبح وہ اس وبائی بیماری کے ہاتھوں جان کھو بیٹھے۔  نرمل...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس سے ہر عمر کے لوگوں کو خطرہ

کورونا وائرس سے ہر عمر کے لوگ خطرے میں ہیں ، دی گارجین کے مطابق امریکا میں کورونا کے 40فیصدکیسز میں متاثرین کی عمریں20سے لیکر 55برس ہے جبکہ 20فیصد مریضوں کی عمریں 20سے لیکر 44برس کے درمیان ہے۔ اس سے قبل چین میں سامنے آنے والی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھیں کہ اس وائرس سے صرف بزرگ شہریوں کو خطرہ ہے تاہم اب یہ نظریہ غلط ثابت ہورہا...

← مزيد پڑھئے

بیلجیم سےآنے والی 19سالہ نیپالی لڑکی کورونا وایرس سے متاثر؛؛نیپال میں کورونا مریضوں کی تعداد پانچ پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے  کورونا  وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔ وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی  میں ہے  اور...

← مزيد پڑھئے

دنیا بھر میں لوگوں کے گھروں پر رہنے سے فضائی آلودگی میں زبردست کمی

کورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

چند منٹوں میں کورونا تشخیص کرنے والی کٹ تیار

نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...

← مزيد پڑھئے

عالمی وباء کورونا 150ممالک میں پہنچ گیا،ایک لاکھ ستر ہزار مریض؛ 7 ہزار ہلاکتیں؛دنیا بھر میں ایمرجنسی

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 110 ممالک میں کورونا وایرس کی دستک ؛ایک لاکھ بیس ہزار مریض؛4000 اموات

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس کے حوالے سے  جو تفصیل منظر عام پر لائی جارہی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوچکا ہے- قیامت سے پہلے قیامت کا منظر دنیا دیکھ رہی ہے-  اعدادوشمار کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں ؛٩٥ ہزار مریض؛ ٣٣٠٠ اموات

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں نے کورونا وایرس کے حوالے سے  جو اپڈیٹنگ کی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے- اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں آچکے ہیں ؛٩٥...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter