صحت

بھارت: نوٹوں سے پھیل رہی ہیں خطرناک بیماریاں ، جان لیں نہیں تو آپ بھی پڑ سکتے ہیں بیمار

تاجر تنظیم سی اے آئی ٹی نے وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے اتوار کو ایک خط لکھ کر مبینہ طور پر نوٹوں سے صحت کو لاحق خطرہ کے امکانات کی جانچ کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی تنظیم نے وزیر خزانہ سے اس کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کی بھی اپیل کی ہے ، تاکہ لوگوں کو اس سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جاسکے ۔ وزیر...

← مزيد پڑھئے

ناشتے کیلئے بہترین اینٹی ایجنگ غذائیں

یہ حقیقت ہے کہ وقت کو قابو نہیں کیا جاسکتا لیکن ہر گزرتے وقت کے عمر پر پڑنے والے اثرات کوضرور کم کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ اینٹی ایجنگ ادویات استعمال کرنے کے بجائے اینٹی ایجنگ غذائیں کھائی جائیں۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتی ہیں تو اپنی صبح کا آغاز بھرپور انداز سے کریں۔ مشہور قول ہے کہ’’ صبح کا ناشتہ بادشاہ کی طرح، دوپہر...

← مزيد پڑھئے

نیپال اقرا فاؤنڈیشن کی نویں جنرل اجلاس میں نرس سیما خان کو اعزاز سے نوازا گیا

بانکے، 11اگست : (کیئر خبر) نیپال اقرا تعلیمی فاؤنڈیشن بانکے کی 9 نویں جنرل اجلاس نیپال گنج میں اختتام پذیر ہوا۔ فاؤنڈیشن کے صدر عبدالقوی (شکتی کمار بنسکار)کی صدارت میں ہوئی اجلاس میں غیر سرکاری تنظیم مہا سنگھ کی صدر سپنا بھٹرائی خصوصی مہمان کی طور پر شریک تھیں۔ پروگرام میں تنظیم کو قانونی طور پر مدد کر رہے ایڈوکیٹ بشوجیت  تیواری کو دس ہزار نقد کے اعزازی سند سے...

← مزيد پڑھئے

جھاڑ پھونک کے چکر میں لڑکی کی گئی جان

بیرندر نگر،7 اگست : سُرکھیت کے بیریندر نگر سے مغرب جامو کی لڑکی کو سانپ کے ڈنک مارنے سے ہوا انتقال ۔ پنچ پوری نگر پالیکا -10 جامو کی 14 سالہ ہری کلا اوپادھیایے کو سانپ کے ڈسنے سے آج صبح انتقال ہوگیا۔ جمو کے سیلاب زدگان کیمپ میں ترپال کے نیچے سکونت اختیار کر رہی ہری کلا کو سانپ نے ڈنک مارنے کے بعد جھاڑپھونک کراتے ہوئے انتقال ہوگیا...

← مزيد پڑھئے

تین کو وزیر مقرر کیا گیا۔

کاٹھمنڈو، اگست 3: وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے آج قانون، عدل اور پارلیمانی امور وزیر پر بھانو بھکت ڈھکال کو مقرر کیا ہے۔ رکن پارلیمینٹ ڈھکال کمیونسٹ پارٹی آف نیپال (سی پی این) سے ایک فاتح ممبر ہیں۔ وہ 2074 میں اسمبلی کے انتخابات میں مورنگ ضلع علاقے نمبر نمبر 3 سے منتخب کئے گئے ہیں۔ اس سے قبل شیر بہادر تامانگ نے 8 گتے ساون کو استعفی دینے...

← مزيد پڑھئے

کشمیری جامع مسجد میں حجاج بیت اللہ کے لئے کیئر ہیلتھ کیمپ کا دوسرا دن: 192 زایرین نے استفادہ کیا

کاٹھمنڈو 31 جولائی (کیئر خبر):  حج بیت اللہ کے فریضے کی ادایگی کے لئے ملک بھر سے عازمین حج کے قافلے راجدھانی کٹھمنڈو کی جانب رواں دواں ہیں ؛ کل یکم اگست کی صبح نیپالی حاجیوں کا پہلا قافلہ سوے حرم روانہ ہوگا ؛ کشمیری جامع مسجد نے ملک بھر سے آنے والے عازمین حج کی رہائش کا انتظام کیا ہے ؛ انہی کے درمیان جذبہ خدمت کے تحت  کیئر...

← مزيد پڑھئے

کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سےحجاج بیت اللہ کے لئے کیئر ہیلتھ کیمپ کا قیام

کاٹھمنڈو 30 جولائی (کیئر خبر): سعودی عرب حج بیت اللہ کے لئے سفر کرنے والے حجاج کرام کے کیئر فاؤنڈیشن نے مفت میں ان کے علاج کے لئے طبی کیمپ کشمیری جامع مسجد میں منعقد کیا ہے.  پروگرام کی افتتاح کر فاؤنڈیشن کےصدرعبد المبین خان نے بتایا کہ ایک ہفتہ تک حاجیوں اوران کو الوداع کہنے والے ان کے  قریبی رشتہ داروں کا علاج اور صحت کے متعلق مشورہ کے...

← مزيد پڑھئے

حکومت اور ڈاکٹر کےسی کے درمیان نو (9) نکاتی معاہدے کیا ہیں؟

کاٹھمنڈو، 27 جولائی : حکومت اور پروفیسر ڈاکٹر گووندا کے سی کےدرمیان طبی تعلیم اور صحت کے مسائل آج رات ہوئےنو نکاتی معاہدہ میں نیشنل میڈیکل ایجوکیشن ایکٹ شروع ہونے کی تاریخ سے 10 سال تک کاٹھمنڈو، للیت پور اور بھکت پور میڈیکل، ڈینٹل اور نرسنگ جیسے موضوع میں گریجویٹ پروگرام شروع کرنے کے لیے تعلیمی ادارے کی بنیاد رکھنے کے لئے اجازت نامہ فراہم نہیں کئے جانے کی اطلاع...

← مزيد پڑھئے

انڈیا/نیپال : ’جسم فروشی کے لیے بچیوں کو جوان کرنے کے لیے ہارمونز دیے جاتے ہیں‘

نیپال میں انسانی سمگلِنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں نے بتایا ہے کہ انہیں جلدی جوان کرنے اور سیکس کے کاروبار میں ڈالنے کے لیے ہارمونز کے انجیکشن دیے جاتے تھے۔ محض آٹھ سال کی عمر میں سمگل کرکے انڈیا جانے والی ایک نیپالی لڑکی نے بی بی سی کو بتایا کہ 'مجھے ہر روز لال دوا دی جاتی تھی اور ہر بار وہ دوا کھانے کے بعد میں الٹی...

← مزيد پڑھئے

نہار منہ کھائی جانے والی صحت کیلئے شدید نقصان دہ 7 غذائیں

ضروری نہیں کہ جو ہمیشہ کھانے کا دل چاہے، ہم وہی کھائیں۔ صبح اٹھنے کے بعد ہم سب سے پہلے جو غذا کھاتے ہیں، یہ باقی گزرتے دن ہمیں ایکٹو رکھنے کے لیے بےحد اہم ہے۔ بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو خالی پیٹ کھائی جائیں تو اس کا صحت پر مثبت اثر نہیں پڑتا۔ ساتھ ساتھ نظام ہاضمہ بھی ایسی کیفیت میں کافی متاثر ہوسکتا ہے۔ کئی گھنٹوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter