شخصیات

شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

(تحریر عاطف شیرازی)​ پاکستانی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ کتنے ہی شاہ سوار اور کج کلاہ یہاں مدفون ہیں، جن کی قبروں سے حسرت ٹپک رہی ہے اور اس بات کا اعلان کر رہی ہیں کہ "ہر جان دار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"۔ بعض قبروں پر لگے کتبے انتہائی دل خراش ہیں۔ اس قبرستان میں اپنے دور کے...

← مزيد پڑھئے

آہ! حافظ عبد الحکیم فیضی رحمہ اللہ : مختصر حالات ؛ تاثرات؛ نثر و نظم

حافظ عبد الحکیم فیضی رحمہ اللہ سابق صدر شعبہ حفظ جامعہ سلفیہ بنارس  مورخہ ١١ ستمبر ٢٠١٨ کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے بعض اصحاب قلم کے تا ثرات موصول ہویے ہیں انھیں نشر کیا جارہا ہے - چیف ایڈیٹر   حسن و اخلاق کا پرتو تھے حافظ عبدالحکیم فیضی رحمہ اللہ: عبدالعظیم مدنی جھنڈانگر نیپال سے مولانا زاہد آزاد جھنڈانگری کے اطلاع کے مطابق جامعہ سلفیہ...

← مزيد پڑھئے

مسلم دنیا کے نامور محقق اور قابلِ فخر روایات کے امین ’’پروفیسر فواد سزگین

دنیائے اسلام کے ممتاز مؤرخ اور دانش ور، پروفیسر فؤاد سزگین، رواں برس 30جون 2018ء کو 94برس کی عمر میں ترکی کے شہر، استنبول میں انتقال کرگئے۔ وہ بلامبالغہ موجودہ زمانے کے ایک بڑے اسلامی اسکالر تھے۔ ان کا سب سے اہم کارنامہ،Geschichte des Arabischen Shrifttums (تاریخ علومِ عربیہ و اسلامیہ) کی تصنیف ہے، جو درحقیقت جرمن محقّق، کارل بروکلمان کی اسی نام سے لکھی گئی کتاب کی تکمیل ہے،...

← مزيد پڑھئے

کرسٹین بیکر حج کی سعادت سے مشرف

جدہ ۔ /26 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) ایم ٹی وی کی سابقہ اینکر کرسٹین بیکر نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ اپنے مناسک حج کی تکمیل کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اقطاع عالم سے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کے لئے بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر بے حد متاثر ہوئی ہیں ۔ سعودی پریس ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بیکر نے...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے اٹل بہاری واجپئی کی وفات پر ہمدردی کا اظہار کیا

کھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔ تعزیتی پیغام...

← مزيد پڑھئے

"ماں ، میں نے آج تجھے ساری دنیا کے سامنے شرمسار کردیا” کروشیا کی صدر اور کپتان گلے لگ کر روتے رہے

قصاب کی بیٹی  ١٩٧٩ کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا- مگر اسے ریستوران تک پہنچانا اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔...

← مزيد پڑھئے

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

کرشنا نگر 17جولائی (کیئر خبر): بڑے ھی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث کی بزرگ ومایہ ناز شخصیت استادشیخ عبدالسلام مدنی ٹکریا ضلع سدھارتھ نگر ایک طویل علالت کے بعد بتاریخ 16 جولائی 2018 بروز سوموار شام 5:30 بجے کے قریب 74 سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے آبائی وطن...

← مزيد پڑھئے

پھول سا چہرہ زرد نہ تھا

پھول سا چہرہ زرد نہ تھا ایم اے فاروقی آہ مولانا عبد السلام مد نی رحمہ اللہ بھی آج بتاریخ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء تقریبا ساڑھے پانچ بجے اس دار فانی سے رخصت ہوگئے، جب بھی آپ کانام آتا، حفظہ اللہ لکھتا آج پہلی بار آپ کو رحمہ اللہ لکھتے ہوئے انگلیاں کانپ رہی ہیں، تصور میں آپ کا پر نورچہرہ بار بار گھومنے لگتا ہے، پرسوں ہی آپ کا آخری...

← مزيد پڑھئے

مشتاق احمد یوسفی; کچھ آج بوئے کفن دامن بہار میں ہے

آخر ‘شام شعر یاراں’ کے خالق کی بھی شام ڈھل گئی اور طنز و مزاح کا صاحب طرز ادیب لوگوں کو پانچ مجموعوں کا ایسا نادر تحفہ دے کر رخصت ہوگیا جسے پڑھتا پڑھتا قاری ہنس کر گزار دے یا اسے رو کر گزار دے! متحدہ ہندوستان کی دھرتی سے اگنے والا جو روشن آفتاب ضیاپاشی کرتا ہوا دیار غیر میں جا ڈوبا وہ کوئی اور نہیں مشتاق احمد یوسفی...

← مزيد پڑھئے

آہ مولانا عبدالرٶف قاسمی

: جماعت اہل حدیث کی ایک مایہ۶ ناز شخصیت تھے ۔ آپ کی طبیعت ورجحان میں اہل حدیثیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوٸی تھی ۔ منہج رسول ﷺ کی اتباع اور اس پر ثابت قدمی میں وہ ہمیشہ پرجوش تھے۔ سلف صالحین کی زندگی ہی ان کا اوڑھنا بچھونا تھی ۔ اس غیرت ایمانی اور حمیت جماعت نے انہیں ایک منفرد مقام عطا کیاتھا ۔ اس سلسلے میں وہ انتہاٸی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter