*نام*:- کلیم انصاری بن تسلیم انصاری بن مگنو انصاری *تاریخ پیدائش*:- 21/8/1978 ء 1398 ھجری 5/5/2035 بکرمی اس حساب سے شیخ کی عمر 43 یا 44 سال ہوتی ہے- *جائے پیدائش*:- مردم خیز بستی دھنوجی کٹیا-1 (حال وارڈ نمبر-3) ضلع دھنوشا، نیپال *پسماندگان* ایک بیوہ بیوی کے ساتھ چار لڑکیاں دو لڑکے اور والدین، ایک بھائی اور دو بہنیں- تین لڑکیوں کی شادی ہوگئی ہے اور چھوٹی لڑکی امسال کلیہ...
← مزيد پڑھئےنئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...
← مزيد پڑھئےولادت جولائی 1956ء وفات: 20 اپریل 2021 کل صبح فجر کی نماز کے بعد مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا فون آیا ۔شدید بخار تھا اورتنفس کا عارضہ بھی لگ رھا تھا ۔کم وبیش بیس منٹ تک گفتگو کرتے رھے، بیماری اور پریشانی کے باوجود بعض تاریخی امور پر تبادلہ خیالات بھی ھوئے۔اورعجلت میں مجھ سے کچھ کتابوں کے فوٹو بھی بھیجنے کے لئے اصرار کیا، میں نے بھی ایک...
← مزيد پڑھئےنعمۃ المنان مجموع فتاوى فضیلۃ الدکتور فضل الرحمن رحمہ اللہ ایک مختصر تعار از: وسیم المحمدی مؤلف رحمہ اللہ کی شخصیت: اس عمل کے روح رواں ہمارے شیخ محترم ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ ہیں، ہمارے لئے شرف على شرف ہے کہ آپ کا یہ مبارک عمل لوگوں تک چھپ کر پہنچے، اور لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں۔ شیخ محترم کی علمی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپ...
← مزيد پڑھئےمورخہ 26 مارچ 2021 بروز جمعہ قبل از فجر بر صغیر کی عظیم علمی ودعوتی شخصیت آبروۓ جماعت حضرت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ مالیگاؤں کے اقرا ھاسپٹل میں لاکھوں محبین وعقیدتمندوں کو روتا بلکتا چھوڑ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فقیہ جماعت حضرت ڈاکٹر صاحب کی شخصیت بر صغیر میں محتاج تعارف نہیں، انکی علمی تدریسی اور دعوتی خدمات سے پورا عالم...
← مزيد پڑھئےجنوبی ہند کی معروف علمی شخصیت ڈاکٹر آر کے نور محمد مدنی کی ۲۱ مارچ ۲۰۲۱ کو مختصر علالت کے بعد چنئی میں انتقال ہوگیا انکی وفات حسرت آیات پر معاصرین علما و محبین کے تاثرات و تعزیت پیش کئے جارہے ہیں- آہ ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمه الله از۔ شیرخان جمیل احمد عمری برطانیہ کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس...
← مزيد پڑھئےالہ آباد/ ايجنسى برصغیر کے نامور محقق ، نقاد اور ناول نگار پرو فیسر شمس الرحمان فاروقی اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔ طویل علالت کے بعد شمس الرحمان فاروقی کا الہ آباد میں انتقال ہو گیا ۔ شمس الرحمان فاوقی کافی دنوں سے دہلی کے اسکارٹ اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال میں کوئی افاقہ نہ ہونے پر ان کو الہ آباد میں ان کی رہائش گاہ لایا...
← مزيد پڑھئےڈیسک رپورٹ- عالمی وبا، دہشتگردی اور دیگر حادثات میں کئی نامور شخصیات کی موت نے دنیا بھر میں لوگوں کو غمگین کیا لیکن وہیں اس سال کئی اہم شخصیات کے اسلام قبول کرنے کی اچھی خبریں بھی سامنے آئیں۔ کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل رواں سال کے آغاز میں ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئےعلمی ودعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جاں گسل اور ألم ناک خبر بڑے رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز ومعروف عالم دین اور جامعہ اثریہ دارالحدیث مئو کے سابق شیخ الحدیث مولانا عزیز الحق عمری مئوی ایک طویل علالت کے بعد مورخہ :1/12/2020 بوقت دو بجے شام داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، إنا لله وإنا إليه راجعون. مولانا موصوف مورخہ :23/ستمبر 1939ءمیں ایک غریب...
← مزيد پڑھئے1990ء کا کوئی مہینہ تھا جب میں جامعہ دارالہدی یوسف پور میں بغرض تعلیم گیا تھا۔ اس وقت جامعہ اپنے ماہر اساتذہ کی بدولت عجیب و غریب منظر پیش کر رہا تھا اور جامعہ کی ضیاء صرف بستی و گونڈہ نہیں بلکہ نیپال کی ترائی ہوتے ہوئے اس کی پہاڑیوں تک پہنچ رہی تھی۔ اور طالبان علوم نبوت دور دراز سے آکر اس گلشن علمی کو اپنا آشیانہ بنائے ہوئے...
← مزيد پڑھئے