خیالات ونظریات

علیحدہ مسلم سیاسی پارٹی، صرف انتشار وتفرقہ پھیلانے کا سبب بنے گی

مسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے افق پر علم کی بازگشت

علم کیا ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟ کمپیوٹراور انٹرنیٹ کی طرف بڑھتے ہوئے رجحان نے پوری دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے ، علم کی حقیقت کسی صاحب عقل و خرد، کسی صاحب بصیرت و بصارت سے مخفی و پوشیدہ نہیں، علم وہ نور ہے، جو صرف صاحب علم ہی کو نہیں، بلکہ پورے افراد خانہ، اہل قریہ، قوم و ملت، ملک و بیرون ملک کے تمام افراد کو...

← مزيد پڑھئے

ملالہ "ملال "تو رہےگا !

آج ملالہ کا دور دورہ ہے انٹر نیشل میڈیا میں چھائ ہوئ ہے.ملالہ یوسف زئ تیسری مرتبہ سرخیوں میں ہے. پہلی مرتبہ اسے شہرت اس وقت ملی جب وہ نو عمر تھی. ملالہ اس وقت سرخیوں میں آئ تھی جب تعلیم حاصل کرنے اور لڑکیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے الزام میں طالبان نے اس پر حملہ کیا تھا ملا لہ حملے میں بال بال بچ گئ. لیکن...

← مزيد پڑھئے

مغربى بنگال: ابھی مزید کئی ’بدھو‘ گھر واپسی کی قطار میں ہیں

بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے اپنے بیٹے شبھرانشو کے ساتھ اب دوبارہ اپنے پرانے گھر ٹی ایم سی میں واپس آچکے ہیں۔ بی جے پی کے ایک اور لیڈر راجیو بنرجی بھی ممتا دیدی کی ہری جھنڈی کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے منتخب شدہ 35 سے 40 ممبرانِ اسمبلی بھی ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے لیے پرتول...

← مزيد پڑھئے

جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو

معروف وممتاز شاعر اکبر الہ آبادی نے کہاتھا کہ. کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو اکبر الہ آبادی کے کلام میں رنگینی ہے، شوخی ہے، طنز ہے، مزاح ہے،زبان کا چٹخارہ ہے، گہرائی اور گیرائ ہے .ان کے طنزیہ اشعار میں پیغام بھی ہے. اکبر الہ آبادی نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت وافادیت پر جو روشنی ڈالی ہے توپ وتلوار سے بھی...

← مزيد پڑھئے

نا اہل قیادت کے سبب نیپال میں دستور کی پامالی؛ اور نیا سیاسی بحران

haroon ansari

مجبور وبےکس نیپالی عوام کوویڈ سے متاثر؛ ہرروز امواتیں بیشمار آکسیجن،میڈیسین،ویکسین کی عدم دستیابی موت کابگل بجارہی ہے ہرچہار جانب سوگ کا سمان ہے اور ہمارے سرکردہ سیاسی رہنما جمہوریت کا اغوا کر بار بار ایوان نمائندگان کو تحلیل کررہےہیں، اقتدار کے تحفظ اور اپنی انا کی خاطر کسی کو خاطر میں نہیں لے رہے ہیں، المیہ بڑاہے ، گذشتہ شب جب نیپالی عوام اسپتالوں میں موت و حیات کی...

← مزيد پڑھئے

تمہاری آنکھیں، فلسطینی ہیں.. ایک ادبی وتاريخى دستاویز

فلسطین میں اسرائیل کی ظالمانہ اوروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیںجس کے خلاف دنیا بھر میں باضمیر افراد مظاہرے کررہے ہیںاور دیگر طریقوں سے اس کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ماضیِ قریب میں فلسطینیوں کے حق کی خاطر لڑنے والوں اور ان کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے والوں میں عیسائی اور یہودی سرفہرست تھے۔نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید، حنان اشروی، لیلیٰ خالد اور ایسے کئی...

← مزيد پڑھئے

کہاں مرگئے آزادی فلسطین کا نعرہ لگانے والے؟!

کہاں مرگئے آزادی فلسطین کا نعرہ لگانے والے؟ القاعدہ تنظیم جس کی وجہ سے افغانستان اور پاکستان کو تباہ کیا گیا اور جس نے من جملہ تمام مسلم حکمرانوں کی تکفیر کی اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگایا اس وقت کہاں چھپے ہوئے ہیں، دنیا میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں کیا وہ صرف اسرائیل پر حملہ نہیں کرسکتے؟ داعش جس کے نام پر عراق اور سیریا کو امریکہ...

← مزيد پڑھئے

فلسطین جل رہا ہے، مسلم اُمہ تماشائی ہے

ارض فلسطین کے سینے میں اسرائیل کا ناسور برطانوی استعمار پسندوں کا پیدا کردہ ہے۔ اقوام متحدہ، یورپی یونین، اسلامی ممالک کی تنظیم و دیگر انسانی حقوق کے عالمی ادارے اور تنظیمیں فلسطینی عوام پر ہونے والے بہیمانہ مظالم،جبر، بربریت پر جو بے حسی اور بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں عالمی برادری کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے اور اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدام اٹھانے چاہئے ۔...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل کو روکنے والا کوئی نہیں ؟

غزہ پر اسرائیل کی بھاری بمباری نے نہ صرف عمارت اور اسپتالوں کو تباہ کیا ہے بلکہ اَن تک جاتی تقریباً تمام سڑکوں کو بھی نیست و نابود کر دیا ہے۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہر حملے کے بعد لاشیں اُٹھانے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے ذرائع بھی مسدود ہوگئے ہیں۔ فضائی حملے مسلسل جاری ہیں اور غزہ کے بڑے رہائشی و تجارتی علاقے بجلی سے محروم...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter