خیالات ونظریات

چینی وزیر خارجہ کا حالیہ دورہ نیپال مضبوط تعلقات کا آئینہ دار

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا حالیہ دورہ نیپال ہمالیہ کی گود میں بسے اپنے چھوٹے پڑوسی کو اپنے سے دور نہیں جانے دینا چاہتا ہے - تین روزہ ٢٥ تا ٢٨ مارچ ٢٠٢٢ دورے میں چینی وزیر نے ہمارے صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری، وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا و دیگر وزراء، اور یو ایم ایل اور ماؤسٹ پارٹی کے سربراہان سے بات چیت کی، جب کہ دورہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں ایم سی سی (ملینیم چیلنج کارپوریشن) کی پارلیمانی توثیق: ایک جائزہ

ایم سی سی معاہدے پر دستخط کے پانچ سال بعد نیپال نے جب پارلیمنٹ کے ذریعے بروز اتوار، 27 فروری ٢٠٢٢ کو ملینیم چیلنج کارپوریشن کے معاہدے کی توثیق کی۔ تو ملک کو کئی سالوں سے جاری سیاسی جھگڑوں اور ہنگاموں سے نجات مل گئی، حالانکہ کچھ کے حلق میں ابھی بھی یہ معاہدہ اٹکا ہوا ہے۔ ایم سی سی نے نیپال میں سڑکوں کی دیکھ بھال اور ٹرانسمیشن لائنوں...

← مزيد پڑھئے

بلدیاتی انتخابات:ہم ووٹ کسے دیں اور لیڈر کسے چنیں؟

نیپال میں بلدیاتی انتخاب بالکل قریب ہے ، 13 مئی 2022ء تاریخ بھی مقرر ہے، گہما گہمی کا ماحول ہے، لیڈران اقتدار میں آنے اور کرسی پر براجمان ہونے کیلئے پوری قوت کے ساتھ لوگوں کی نہ صرف ذہن سازی کر رہے ہیں بلکہ سیاسی داؤ پیچ اور پینل بازی بھی کر رہے ہیں نیز وہ تمام ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس سے انکی جیت ہو اور برسوں کا نقصان...

← مزيد پڑھئے

میں لبرل نہیں ایک نارمل مسلمان ہوں

  اس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر گفتگو نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک بنے ہیں۔ کرناٹک میں حجاب والے معاملے میں طالبہ مسکان خان کے ردعمل کو مختلف زاویے سے دیکھا گیا ہے اور اب تک دیکھا جا رہا ہے۔ اب تک...

← مزيد پڑھئے

علیحدہ مسلم سیاسی پارٹی، صرف انتشار وتفرقہ پھیلانے کا سبب بنے گی

مسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...

← مزيد پڑھئے

اتر پردیش الیکشن:فرقہ پرستو ں کو اکھاڑ پھینکا ضروری ہے

نرگس زویا- اتر پردیش کے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے ـ اعلان ہوتے ہی ہر سیاسی پارٹی طاقت لگا رہی ہے کی عوام کو کیسے رجھایا جاءے ـ سیکولر پارٹیاں پرکشش  بیانات عوامی فلاح وبہبود میں لگی ہوئ ہیں اور لمبے چوڑے وعدے کئیے جارہے ہیں. تو دوسری طرف فرقہ پرست پارٹی پارٹی بھاجپا ہندو مسلم میں دوری پیدا کرکے اقتدار پر قبضہ جمانا چاہتی ہے ـ کانگریس...

← مزيد پڑھئے

مدارس دینیہ کی تعلیم اورشرق وغرب کی تقسیم

یہ بات شک وشبہ سے بالاترہے کہ ہمارا دین اسلام ایک آفاقی مذہب ہے، وہ جہاں زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام پہلوؤں پرمحیط ہے وہیں اس کافیض پوری دنیا کے لیے عام ہے، وہ جغرافیائی حدودوقیودسے بالاترہے، اس کاپیغام ہمہ گیر اوراس کاوجودپوری دنیاکے لیے ایک بشارت ہے اور اس کی دعوت عالم انسانیت کے لیے باعث رحمت ہے۔ ہم یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ اسلام کواس کی...

← مزيد پڑھئے

یوپی چناؤ اور مسلمان

آئندہ سال کی ابتدء میں چار ریاستوں میں اسمبلی الیکشن ہونےو الے ہیں ـ لیکن سب سے زیادہ شور :-D میڈیا میں عوام میں یوپی انتخابات ہیں ـ بی جے پی کے لئے یہ انتخابات بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں اگر اس میں کامیابی مل گئ تو دوہزارچوبیس 24 20 کا الیکشن جیتنا آسان ہوجائےگا لیکن اس کے ساتھ بی بی جے پی کے لئیے یہ الیکشن جیتنا بہت...

← مزيد پڑھئے

اومیکرون: نئے کورونا وائرس پر تبادلہ خیال کے لیے جی 7 وزرائے صحت کا ہنگامی اجلاس

برطانیہ، جس کے پاس گروپ آف سیون کی گردشی صدارت ہے، نے بلاک میں وزراء صحت پر مشتمل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے، اور وزراء صحت سے اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے کہ "اومیکرون" نامی مشہور کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال سے کیسے نمٹاجائے۔ یہ تغیر پہلی بار بدھ کو جنوبی افریقہ میں دریافت ہوا تھا، اور دنیا بھر میں اس کے کیسز اب...

← مزيد پڑھئے

گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلی کے متعلق سربراہی اجلاس اور نتائج

سکاٹ لینڈ کے ایک معروف شھر :گلاسکو : میں "موسمیاتی تبدیلی اور عالمی دنیا پر اس کے سنگین نتائج “ کے موضوع پر یکم نومبر 2021 سے شروع ہونے والی کانفرنس -جس میں تقریباً ۲۰۰ سے زائد ممالک کے سربراہان حصہ لے رہے ہیں- سے متعلق اخبار" The Guardian Newspaper" میں چھپے ہوئے ایک اداریے کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے۔ *گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس اور اس...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter