تازہ ترین اپ ڈیٹس

برصغیر

رام لیلا میدان کا نام نہیں بلکہ وزیر اعظم کا نام بدلئے:کجریوال

چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے تاریخی رام لیلا میدان کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام سے موسوم کرنے پر غور کرنے کے‘ بی جے پی کے اقدام پر آج اِس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُنہوںنے ٹوئیٹر پر بی جے پی پر شدیدطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ رام لیلا میدان کا نام بدلنے اور اِس میدان کو اے بی واجپائی کے...

← مزيد پڑھئے

پاک بھارت پہلی ملاقات میں کس مسئلے پر بات ہوگی؟

عمران خان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے کےبعدبھارت کی عمران حکومت کے ساتھ پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہےجس میں ’انڈس واٹر‘ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد بھارت اور پاکستان کی پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے ہونے جارہی ہے، اس ملاقات کو بہت...

← مزيد پڑھئے

بیم سٹیک کو عظیم الشان بنانے کی کوشش میں اونچے درجہ کی قیادت

کاٹھمنڈو ٢٤ اگست، مختلف تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لۓ بنگال کی کھاڑی کی کوشش بیم سٹیک کو عظیم بنانے کے لیے آٸندہ ہفتہ سات ملکوں کے صدر یا حکومت کے نماٸندے کی عظیم اجلاس کاٹھمنڈو میں ہونے والا ہے۔ جنوبی ایشیاٸی پانچ اور جنوبی مشرقی ایشیاٸی دو ملکوں کے ذیلی علاقاٸی تنظیم بیم سٹیک کی چوتھی عظیم الشان اجلاس سے علاقاٸی ڈپلوماسی میں دیرینہ اثر انداز ہونے کی امید...

← مزيد پڑھئے

گوڈسے سے پہلے پیدا ہوتی تو گاندھی کو میں مارتی’ہندو کورٹ‘ کی پہلی جج کا بیان

 اتر پردیش کے میرٹھ میں تشکیل دئے گئے پہلے ہندو کورٹ نامزد پہلی جج پوجا شاکون پانڈے سے خصوصی بات چیت۔ نئی دہلی۔ اترپردیش کے میرٹھ میں تشکیل پائے گئے پہلی ہندو عدالت کی پہلی نامزد جج پوجا شاکون پانڈے نے کہاکہ انہیں اس بات پر فخر ہے وہ اور ان کی تنظیم اکھیل بھارتی ہندو مہاسبھا ناتھو رام گوڈسے کی پوجا کرتے ہیں۔ خود کو سماجی کارکن اور ریاضی...

← مزيد پڑھئے

’خبردار! گائے کی قربانی مت کرنا‘ بھارت میں مساجد سے اعلان

بھارت میں تھانیدار کی موجودگی میں مساجد سے ’خبردار !گائے کی قربانی مت کرنا ‘جیسے اعلانات کرائے جانےلگے ہیں۔ ہندو انتہاپسند حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں مسلمانوں کے مقدس مذہبی تہوار عیدالاضحی پر گائے کی قربانی پر پابندی عائد ہے اور اس حوالے سے مساجد سے اعلانات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پولیس...

← مزيد پڑھئے

عمران کے نام مودی کا خط، مبارکبادی کیساتھ مذاکرات کا عندیہ

اسلام آباد// پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔حلف برداری کے بعدمحکمہ خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہنے بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کل خط بھیجا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور مذاکرات کا تاثر دیاہے۔شاہ محمود قریشی کے مطابق پی ایم نریندر مودی نے خط...

← مزيد پڑھئے

کیرالہ میں بھیانک سیلاب سے مہلوکین کی تعداد ٥٠٠ سے متجاوز ؛ راحت رسانی کا کام عروج پر

کیرالا میں طوفان کے مہلوکین کی تعداد آج ٥١٠ ہوگئی ۔ بارش کے قہر سے تباہ اس ریاست کے مختلف مقامات پر بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ آج ارنا کلم ، تھریسور اور چنگنور اضلاع سے 30 اموات کی اطلاع ملی ۔ بدترین متاثرہ مقامات میں ضلع الوا ، پلکڑ ، چنگنور ، الا پوزہ اور پٹھانم تھیٹا شامل ہیں۔ بارش کا سلسلہ 9 اگست سے شروع ہوا تھا ۔ ہفتہ...

← مزيد پڑھئے

اوربہادر دلہن نے سیلاب زدہ دریا عبور کرلیا

ایروڑ۔ 19 اگست (کیئر خبر ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کی ڈھلواں علاقہ پر واقعہ ایک چھوٹی سے پہاڑی گاؤں کی 24 سالہ دلہن کو دریائے موپر کا سیلاب شادی کیلئے دولہے کے گھر پہونچنے سے روک نہیں سکا۔ آہنی عزم و حوصلہ کی لڑکی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بید سے تیار شدہ ٹوکری نما چھوٹی کشتی کے ساتھ سیلابی دریا کو عبور کرتے ہوئے بالآخر شادی کے مقام پر پہونچ...

← مزيد پڑھئے

عمران خان سے سدھو کی ملاقات،تقریب حلف برداری میں شرکت وزیراعظم عمران کو چادر پہنائی

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نےوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سدھو نے وزیر اعظم کو چادر پہنائی ۔ اس موقع پر عمران خان کے زمانہء طالبعلمی کے دوست وکرم مہتا سمیت سابق قومی کرکٹرز مدثر نذر، رمیز راجہ، عبدالقادر، وقار یونس، ذاکر خان، انضمام الحق، مشتاق احمدو دیگر بھی موجودتھے۔ کھلاڑیوں کے وفد نے عمران خان سے کہا کہ آپ کے انتخاب سے عوام کی...

← مزيد پڑھئے

وزیر اعظم اولی نے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو مبارکباد پیش کیا

کاٹھمنڈو، 18 اگست:  وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔   وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج  بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter