عمران خان سے سدھو کی ملاقات،تقریب حلف برداری میں شرکت وزیراعظم عمران کو چادر پہنائی

18 اگست, 2018

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نےوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سدھو نے وزیر اعظم کو چادر پہنائی ۔

اس موقع پر عمران خان کے زمانہء طالبعلمی کے دوست وکرم مہتا سمیت سابق قومی کرکٹرز مدثر نذر، رمیز راجہ، عبدالقادر، وقار یونس، ذاکر خان، انضمام الحق، مشتاق احمدو دیگر بھی موجودتھے۔

کھلاڑیوں کے وفد نے عمران خان سے کہا کہ آپ کے انتخاب سے عوام کی امنگوں کی تکمیل ہوئی اور عوام میں امید کی نئی لہرجاگی ہے۔ وزیر اعظم نے سابق کرکٹرز کےوفد کے جذبات پران کا شکریہ ادا کیا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter