اہم خبریں

پاکستانی آرمی چیف نے12دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق،دہشتگرد سنگین وارداتوں، قتل و غارت گری، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تعلیمی اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگرد معصوم شہریوں کے قتل اور بنوں اور ڈیرہ غازی...

← مزيد پڑھئے

بلاویو میں امام کی سنچری، پاکستان 201رنز سے فاتح

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 201رنز سے شکست دے دی ہے۔ امام الحق شاندار سنچری اسکور کرنے پر مین آف دی میچ رہے۔ میچ میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سرفراز الیون نے میزبان زمبابوے کو صرف 107رنز پر پویلین بھیج دیا، ٹیم کا کوئی بیٹسمین گرین شرٹس...

← مزيد پڑھئے

صوبہ -2 کے وزیر اعلی کو صدمہ

کاٹھمندو 13 جولائی (امتیازعالم) :صوبہ -2 کے وزیراعلی اور سماجوادی فورم نیپال پارٹی کے نائب صدر لعل بابو راؤوت گدی کو ان کی 75 سالہ ماں کی انتقال سے شدید صدمہ ہوا ہے۔ آج دوپہر 3 بجے کے قریب انکی ماں رادھیکا دیوی کاانتقال ہوا۔ ہلکی بخار کی باعث علاج کے لئے ان کے آبائی علاقہ ملک کے کی سرحد رکسول کے  ڈنکن ہسپتال میں علاج کے دوران اس دار...

← مزيد پڑھئے

گینڈوں کا ہدیہ نیپال- چین تعلقات کومستحکم کرناہے : وزیر اعظم

کٹھمنڈو، 12 جولائی (رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نےآج ایک جوڑا گینڈا بھدرانامی(نر) اورروپشی نامی (مادہ) نیپال کے لئے چینی سفیر یو ہانگ کو دارالحکومت میں ایک پروگرام کے دوران حوالے کر دیا. نیپال نے حکومت کے دو سال پہلے فیصلے کے مطابق دو جوڑوں کا تحفہ چین کودیا ہے. اگلے ایک مہینے میں دوسرا جوڑا بھی حوالہ کر دیا جائےگا. تقریب میں خطاب کرتے ہوئے، وزیراعظم نے...

← مزيد پڑھئے

بھکت پور کی کئی بستیاں سیلاب سے متاثر، تین ہلاک، 15 گھر منھدم

بھکتپور، 12جولائی (رس س): مسلسل بارش کی وجہ سے ہنومنت دریا میں آئےسیلاب کی وجہ سے  بھکتپور کےچارنگرپالیکا کےعلاقہ میں تباہی نےآ گھیراہے۔ سیلاب نے کئی بستیوں کو ڈبو دیا، وہیں سیلاب کی وجہ سے  انسانی نقصان بھی ہوا ہے۔  سیلاب کے باعث کچھ مکانات رہائش، گھروں، سڑکوں، مویشیوں، جانوروں کو ڈبویا ہی نہیں بلکہ بہت سےلوگوں کو بےیار ومددگار کر دیا ہے۔   رات 3بجےسے ہی سیلاب کاپانی بستی...

← مزيد پڑھئے

کروشیا نے پہلی بار فائنل میں جگہ بنا لی اتوار کو فائنل میں فرانس سے ٹکر

فیفا ورلڈکپ سے انگلینڈ کا بھی پتہ صاف ہو گیا ہے جبکہ کروشیا کی ٹیم نے دو ایک سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔ اس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔ ان منچلوں نے کروشیا کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن...

← مزيد پڑھئے

عمران خان سابقہ بیوی ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

ریحام خان کی کتاب ’’ریحام خان‘‘ منظر عام پر آگئی ہے،کتاب کسی پبلشر نے نہیں چھاپی بلکہ یہ کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے۔ کتاب میں عمران خان کے ساتھ بطور بیوی گزارے گئے وقت کا ریحام خان نے بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے جبکہ پی ٹی آئی، مراد سعید اور عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا...

← مزيد پڑھئے

ساون 16 گتے ( یکم اگست) سے نیپالی عازمین حج کی پرواز

روپندیہی، 11جولائی، کیئر خبر : زندگی میں ایک باراگراللہ تعالیٰ نے طاقت دی ہے تو بیت اللہ شریف کی زیارت کرنا ہر مستطیع پر واجب ہے،اسی فریضہ کی تکمیل کے لئے مسلمانان نیپال کی پرواز کی تفصیل نیپالی حج کمیٹی نے جاری کر دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق ساون 16 گتے سے ساون 22 گتے تک یعنی 1 اگست سے 7 اگست تک عازمین حج کی روانگی ہوگی۔ ساون 16گتےہونے...

← مزيد پڑھئے

نیپال کی ونڈے کرکٹ میں انٹری دورۂ نیدر لینڈ سے شروعات

١١ جولایی کیر خبر/ کٹھمنڈو یکم اگست سے نیپالی کرکٹ ٹیم دورۂ نیدر لینڈ سے ونڈے کرکٹ میں پہلا قدم رکھنے جارہی ہے ذرائع کے مطابق نیپالی ٹیم دو میچوں کی سیریز کھیلے گی نیدر لینڈ کی ٹیم جہاں نو عمر کھلاڑیوں کو آزمانے کی بات کہ رہی ہے وہیں نیپالی ٹیم سیریز جیتنے کے لئے پر عزم نظر آتی ہے ، نیپالی ٹیم نے زمبابوے میں کوالیفائی میچز کے...

← مزيد پڑھئے

میں اچھی حکمرانی کی نئی تاریخ رقم کرنے والا ہوں: وزیر اعظم اولی

کھٹمنڈو، 11 جولائی(رس س) وزیراعظم کے پی شرما اولی نے اچھی حکمرانی ،بہتر اسلوب ترقی کے ذریعہ  "کامیاب نیپال خوشحال نیپال" کا حدف پورا ہونے کی بات بتایاہے "سماجی یکجہتی، رواداری کواورمضبوط اورتیزبناتےہوئےقومی اتحاد کی عمارت کومضبوط بناؤں گا " انہوں نے کہا۔ "میں بےداغ ہوکرکام کروں گا۔ اورکرپشن کی بے قاعدگی جیسےالفاظ سننا بھی گنوارہ نہیں کروںگا،میں اچھی حکمرانی کی نئی تاریخ رقم روںگا،حکومت قومی تعمیرکی عظیم مہم کی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter