نیپال دوسرا ونڈے ایک رن سے جیتا؛ نیدر لینڈ ہارا ؛ دلچسپ مقابلے میں لمیچھانے پارس کھڑکا اور کامی کی شاندار کارکردگی

دومیچوں کی یہ سیریز 1-1 سے برابر رہی

3 اگست, 2018

نیدرلینڈ تین اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام

نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ بیٹنگ اور سندیپ لمیچھانے کی شاندار بالنگ کی بدولت آج دوسرے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کوایک رن سے شکست دیدی  

نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 48 اووروں میں ٢١٦ پر آل آؤٹ ہوگیی

جواب میں نیدر لینڈ   نے دھیمی ر شروعات کی واسلے بریسی نے عمدہ نصف سنچری اسکور کیپیٹر اور ڈینیل نے تھوڑی مزاحمت کی لیکن باقی بلے بازوں نے نیپال کے گیندبازوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے سندیپ لمیچھانے  نے ٣ وکٹ لئےللت بھنڈارینے٢وکٹ لئے

پارس کھڑکا نے ٥١ جب کہ سومپال کامی نے ٤٦ گیندوں پر ٦١ رن بناے 

واضح رہےدومیچوں کی یہ سیریز 1-1 سے  برابر  رہی  

اسکور کارڈ

Nepal Innings: 216-10 (48.5)
Netherlands Innings: 215-10 (50)

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter