مواصلات کے سالانہ ایکشن پلان کے لئے عمل در آمد پر زور

6 اگست, 2018

کھٹمنڈو، 6 اگست(ر س س): وزیر برائے مواصلات اور اطلاعات تکنیکی جناب گوکول پرساد باسکوٹا، نے سالانہ پالیسی، پروگرام اوربجیٹ کو مقررہ وقت پر مؤثر عمل در آمد  کےلئے وزارت اور ماتحت شعبہ کے سربراہ کوہدایت کیا ہے.

مالی سال 2075-76 میں وزارت کی طرف سے نافظ ہونے والے پروگرام کےعمل کے لئے مربوط ایکشن پلان کوآج وزیر باسکوٹا نے پبلک کرتے ہوئے پالیسی پر جم کر متوقع نتائج پیدا کر خوشحال نیپال کے خواب کی تعبیر کرنے میں ہر ایک کی نقل وحرکت کو ضروری ہونے پر زور دیا۔

وزارت نے ڈیجیٹل نیپال کی تشکیل، پبلک براڈ کاسٹنگ سروس، ڈاک سروس کو جدیدیت، محفوظ پرنٹنگ کے قیام، نیپال ٹیلی کام کی ایک مربوط منصوبہ بندی، قانونی اور پالیسی کے معاملات میں آسان بنانے کے ساتھ گذشتہ کے مقابل مختلف سٹائل میں مربوط ایکشن پلان کو پیش کیا۔

وزیر باسکوٹا نے کہا :”مقررہ وقت اور مطلوبہ ھدف کے مطابق کام مکمل کر بجٹ کے اخراجات پورا کرنا اور اقتصادی ترقی کی تکمیل کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے”۔

کمیشن یا رشتہ داروں کے ساتھ سامان خرید وفروخت یا کام کو حوالہ کیا توپائے جانے کی صورت میں متعلقہ شخص یا شعبہ کو کارروائی کرنے کی وضاحت کرتے ہوئے ہر ایک فیصلہ پر غور کرنے کے بعد ہی حکم دینے کی ہدایت کی. انہوں نے فلموں کے تعلق سے باکس آفس کے نظام  کوکھٹمنڈو وادی سے باہر لے جانے کے تعلق سے اطلاع دی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter