اہم خبریں

ہملا میں سیلفی کے چکر میں ہیلی کاپٹر کے پنکھے سے ٹکراکربھارتی شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

سرکھیت، 15 اگست: منانگ ایئر کی ہیلی کاپٹر کی پنکھ لگ کر ہالسا میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کو ان کےہی ملک میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔  ممبئی کے42سالہ نگیندر کمار کارتک مہتا کی منگل کے روز ہلسا میں ہیل کاپٹر سے اتر کر یسلفی لیتے ہوئے پیچھے کاپنکھا لگ کرانتقال ہوگیا۔مہتا کی لاش کو منگل کی روز ہی ہلسا سے سیم کوٹ بھیج دینے کی اطلاع ضلع...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے یوم آزادی پر مودی کا بڑا اعلان

نئی دہلی 15 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام بھارتی قوم آج اپنا 72 واں یوم آزادی منا رہی ہے،اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سےبڑااعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے 370 سالہ تاریخی عمارت لال قلعے پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ 2022 میں بھارت انسان کو خلاء میں بھیجنے والی چوتھی...

← مزيد پڑھئے

نیپال کے راستے بھارت کے نظام آباد پہنچنے پر سعودی دوشیزہ پولیس حراست میں

نظام آباد  15 اگست /ایجنسیاں/ کیئر خبر ڈاٹ کام کل شام ایک سعودی دوشیزہ کو بھارتی پولیس نے شہر نظام آباد میں اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ غیر قانونی شکل میں رہائش پذیر تھی پولیس کا کہنا ہے کہ سعودی لڑکی نظام آباد کے ایک لڑکے کے عشق میں مبتلا تھی نیپال کے راستے وہ نظام آباد پہنچی اور مئی میں شادی کر کے سکونت پذیر تھی...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمنڈو میں پائےگئے تمام بم ڈسپوز، 2 افراد کو گرفتار کیا گیا، خوف زدہ کرنے کی کوشش، ڈرنے کی ضرورت نہیں : کھٹمنڈو پولیس چیف

کاٹھمنڈو، 14 اگست: . کاھٹمنڈو علاقہ پولس کے سربراہ ایس ایس پی بیشو راج پوکھریل نے کاٹھمنڈو کی سیکورٹی انتظامات مضبوط ہونے کی وجہ سے اطمینان کی سانس لینے کے لئے عوام کو یقین دلایا ہے۔ نیترا بکرم چند بیپلو کی قیادت میں نیپال کمیونسٹ پارٹی نے  بندی کا اعلان کئے جانے کے دن ہی صبح کاٹھمنڈو وادی کی مختلف جگہوں میں پائے جانے والے بم نے عوام کو خوفزدہ...

← مزيد پڑھئے

مہاکلی ہائی وے مسلسل بارش کی وجہ سے مسدود

بیتڈی، 14 اگست : مسلسل بارش کے بعد پہاڑ کھسکنےسے مہا کالی ہائی وے مسدود ہوگئی ہے۔ سڑکیں مسدود ہونے کیوجہ سے گوکولیشور - داررچولا روڈ پر دو دن سے آمدو رفت بند ہوچکی ہے۔ مالیکارجن گاؤ پالیکا -3 تیرچھیلیک میں سڑک کے اوپر پہاڑ کی مٹٰی کھسک گئی ہے۔ بیتڈی کے پاٹن سے دوجر لے جاکر ابھی ہٹانے کا کام کئے جانے کی خبر علاقہ پولس آفس گوکولیشور کے...

← مزيد پڑھئے

اگر عوام کو سماجی انصاف نہیں ملا تو نیپال سیریا بن جائے گا : رکن پارلیمان آفتاب عالم

کیئر خبر/کٹھمنڈو  14 اگست آج پارلیمنٹ میں سینیر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر مسٹر آفتاب عالم نے اولی حکومت کو زبردست لتاڑ لگائی انہوں نے اپنی تقریر میں کمیونسٹ حکومت کو  کوستے ہویے کہا ملک میں جس طرح کی سماجی نا انصافی کا چلن بڑھا ہے ڈر لگتا ہے کہیں دیش میں انارکی کا بول بالا نہ ہوجاے آج کمزوروں اور اقلیتی طبقات کے ساتھ  جو بھید بھاو اور ناروا...

← مزيد پڑھئے

دہلی کے ہائی سیکورٹی علاقے میں واقع كانسٹيٹيوشن کلب میں عمر خالد پر حملہ ؛جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین نے اپنے لیڈر عمر خالد پر حملے کومودی حکومت کی نفرت انگیز مہم کا حصہ بتایا

نئی دہلی 13 اگست : جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین نے اپنے لیڈر عمر خالد پر آج ہوئے حملے کو ان کے اور ان تمام لوگوں کے خلاف '' مودی حکومت کی طرف سے شروع کئے گئےنفرت مہم کا حصّہ  '' بتایا جنہوں نے موجودہ حکومت پر سوال اٹھائے ہیں. عینی شاہدین کے مطابق کچھ نامعلوم افراد نے پارلیمنٹ کے پاس ہائی سیکورٹی والے علاقے میں واقع كانسٹيٹيوشن کلب...

← مزيد پڑھئے

مہاتیر محمد کا چین کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا عندیہ

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے سابقہ حکومت کے چین کے ساتھ طے پائے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ سابقہ ملکی حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم بیجنگ حکومت...

← مزيد پڑھئے

ملک نیپال میں 22 اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی

کیئر خبر/کٹھمنڈو  13 اگست نہایت تاخیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نیپال کے ضلع دھنوشا کے موضع ٹھاڑھی میں ذی الحجہ کا چاند تین لوگوں نے دیکھا ہے ؛ نمائندہ کیئر خبر نے گاؤں کے مولانا عبد اللہ سے رابطہ کر کے اس کی تصدیق کی ہے ؛ دوسری جانب کیئر فاؤنڈیشن کے صدر مسٹر عبد المبین خان  نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش نیپال سے نزدیک ہے اور...

← مزيد پڑھئے

مالپوت سروس آن لائن

نواکوٹ، 12 اگست : ضلع مال پوت آفس نے آج سے آن لائن سروس شروع کر دیا ہے۔ آفس کے ذریعہ کسی بھی قسم کی کوئی بھی کام جلدی اور آسان کرنے کے لئے آن لائن سروس شروع کر دی گئی ہے۔اس سروس کی شروعات کر زمین مینجمنٹ اور ڈیپارٹمنٹ ریکارڈنگ، مکتی اچاریا نے کہا کہ آن لائن کے ذریعے سروس کی شروعات کرنے جلدی سے ساتھ کام کو دوبارہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter