کانگریس ہاؤس میں پیش ہونےکی لئے حکمت عملی بنارہاہے

3 اگست, 2018

کھٹمنڈو، 3 اگست(رس س): مرکزی اپوزیشن پارٹی نیپالی کانگریس پارلیمنٹ میں گزشتہ واقعات پر بات چیت کرنے کے لئے پارٹی کا جلسه برائے حزب پارلمان بلایاہے۔

کانگریس پارلیمانی پارٹی کے دفتر سنگھ دربارمیں آج منعقد ہونے والی نششت میں سدن (ہاؤس) میں کس طرح پیس ہونا ہے کے موضوع پر گفتگو ہونے کا پارٹی کے چیف بال کرشنا کھانڈ نے بتایا۔

جمعرات کوکانگریس نے وزیر کو سوال کرنے اور مزید استفسار کے لئے بار بار وقت کےمطالبات کے باوجود بھی وقت نہ ملنے پرایوان نمائندگان کی اجلاس کو بائیکاٹ کیا تھا۔ کانگریس کی اجلاس بائیکاٹ کے باوجود بھی اسپیکر نے اجلاس کے تسلسل کو قائم رکھنے کو پارٹی نے سنجیدگی سے لیا ہے۔

کانگریس کے رکن پارلیمان کی نششت میں دستور کے بنیادی حقوق کے نفاذ کے  لئے بنائے جانے والے آئین کے تعلق سے بھی بحث ہونے کی طلاع انہوں نے دی۔ کانگریس کے چیف کھانڈ نے کہا: "ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد سےجلد بنیادی حقوق سےمتعلق بل پارلیمنٹ میں پیش کرے۔ عوام کو بنیادی حقوق فراہم کرنے کے لئے اس بل کا جلد پاس ہونے میں کانگریس کی خصوصی توجہ ہے۔”

نششت میں پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے بارے میں بھی بحث کی بات آئی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter