کئیر فاؤنڈیشن کا حج میڈیکل کیمپ قابل تحسین قدم: اشتیاق رائی وزیر شہری ترقیات

2 اگست, 2018

کئیر خبر ٢ اگست / کٹھمنڈو

حجاج بیت اللہ کی کسی بھی طرح کی خدمت اپنے آپ میں مبارک عمل ہے ؛ کیرفاؤنڈیشن نے نیپالی حاجیوں کے لئے جو کیمپ لگایا ہے جہاں مفت میں چیک آپ اور میڈیسن مہیا کرائی جارہی ہیں یہ قابل تحسین قدم ہے خدمت خلق کا اس سے بہترین موقع اور کیا ہوسکتا ہے،

ان خیالات کا اظہار شہری ترقیاتی وزیر جناب اشتیاق رائی نے آج کشمیری مسجد میں میڈیکل کیمپ کا جایزہ لیتے ہویے کیا

انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں حج کمیٹی کو مزید درست کیا جائے گا انتظامات میں خامیاں ہیں جس سے حاجیوں کو تکلیف ہوتی ہے

اشتیاق رائی آج حج کمیٹی کے انتظامات سے نالاں تھے اور آئندہ بہتر افراد کو کمیٹی میں لانے کی بات کہہ رہے تھے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter