نیپال پہلا ونڈے انٹرنیشنل ہارا ؛نیدر لینڈ کے ہاتھوں 55 رنز سے شکست

1 اگست, 2018

نیدرلینڈ یکم اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام

نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ گیندبازی کے باوجود آج پہلے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کے ہاتھوں ٥٥ رنز سے نیپالی ٹیم مقابلہ گنوا بیٹھی

نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور ٤٧ اووروں میں ١٨٩ پر آل آؤٹ ہوگیی

جواب میں نیپالی آوپنرس نے شاندار شروعات کی گیانندر ملّ نے عمدہ نصف سنچری اسکور کی ایری نے تھوڑی مزاحمت کی لیکن باقی بلے بازوں نے نیدر لینڈ کے گیندبازوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے فریڈ کلاسن ؛ پیٹر اور رپون نے ٣-٣ وکٹ لئے

گیانندر مل نیپال کے پہلے کھلاڑی بنے جنہوں نے پہلے ہی انٹرنیشنل ونڈے میں ہاف سنچری اسکور کی-

اسکور کارڈ:

Netherlands Innings: 189-10 (47.4)
Nepal Innings: 134-10 (41.5)

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter