نیپالی فوج نے خالی اسامیوں (ڈاکٹر انجینیر فارمسسٹ پائلٹ وغیرہ) کے لئے درخواستیں طلب کیں

خواہشمند حضرات شرائط کے مطابق درخواستیں جلدی جمع کریں

6 اگست, 2018

٦ اگست کٹھمنڈو / کئیر خبر

سرکاری روزنامہ گورکھا پتر میں شایع اشتہار کے مطابق نیپالی فوج نے خالی اسامیوں (ڈاکٹر انجینیر فارمسسٹ پائلٹ وغیرہ) کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں تفصیلات اشتہار میں دیکھیں اور شرائط کے مطابق اپنی بھرتی کو یقینی بنانے کی کوشش کریں – کئیر فاؤنڈیشن نیپالی نوجوا نوں کی حوصلہ افزایی اور رہنمایی کے لئے تیار ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter