چین کے صدر شی جن پنگ نے تائیوان کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو تسلیم کریں کہ وہ چین کا حصہ ہیں،تائیوان چین میں ضم ہو کر رہے گا اور چین اس معاملے میں طاقت کا استعمال بھی کر سکتا ہے۔ چین اور تائیوان کے درمیان تعلقات کی بحالی کے 40 سال مکمل ہونے کے موقع پر کی گئی ایک تقریر میں چینی صدر نے...
← مزيد پڑھئے
ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی ۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔مسٹر خان پروگریسونیوکلئیر پالسی ڈس آرڈر نامی ایک بیماری میں مبتلا تھے ۔او رانہیں نمونیا کا بھی مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے ٹھیک سے...
← مزيد پڑھئےامریکا اور طالبان نمائندوں کی اگلی ملاقات جنوری میں سعودی عرب میں ہوگی، اس حوالے سے طالبان نے تصدیق کر دی، ساتھ ہی طالبان نے افغان حکومتی نمائندوں سے ملنے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے طالبان لیڈرشپ کونسل کے رکن کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل مذاکرات کا نیا دور اگلے ماہ سعودی عرب میں ہوگا، انکا کہنا تھا کہ جنوری...
← مزيد پڑھئے
بھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 23 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ہالینڈ، تائیوان اور امریکی ایئرلائنز کے طیارے دہلی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی 27 دسمبر / کئیر خبر اے آئ یو ڈی ایف کے سربراہ اور آسام سے ممبر پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے بھارتی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ بیان دیکر بری طرح پھنس گئے ہیں انہوں نے طلاق کے موضوع پر تقریر کرتے ہویے کہا کہ کہ سلفی حضرات حکومت کے نزدیک دہشت گرد ہیں اور ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے اسی طرح تین طلاق کے معاملے...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ٹیلی فون پر قتل کےاحکامات دیتےہوئے پکڑےگئے،انہوں نے بعد میں وضاحت دیتےہوئے کہا کہ وہ جذبات میں تھے، ان کی زبان پھسل گئی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کو سیاسی جماعت جنتادل سیکولر کے کارکن کی ہلاکت کےمعاملےپر ٹیلی فون پر بات کرتےہوئے کیمرے نے پکڑ لیا۔ وزیراعلی کرناٹکا کسی کو فون پر ہدایت دےرہے تھے کہ قاتلوں کو بےرحمی سے قتل کردو کوئی...
← مزيد پڑھئے
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد آنے والے سونامی نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 318ہو چکی ہے۔ انڈونیشیا میں سونامی آنے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ انڈونیشیا کے آبنائے سندا میں آنے والے سونامی سے سماٹرا اور جاوا میں تباہی پھیل گئی ہے، بلند ہونے والی سمندری لہریں رہائشی علاقے...
← مزيد پڑھئے
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ایک قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دیدیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے ٹوئٹ میں ترک حکومت پر کُرد کمیونٹی کے قتل عام کا الزام عائد کیا تھا۔ نیتن یاہو کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے فلسطین کی سرزمین پر...
← مزيد پڑھئے
امریکا میں چھوٹا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ یہ واقعہ امریکی ریاست الاباما میں اُس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹے طیارے نے مصروف ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کی جس کے باعث سڑک سے گزرتے ڈرائیور حیران ہی نہیں بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کو بیچ ہائی وے پر...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کے سراغ رساں ادارے کی تنظیم ِ نو کے لیے سفارشات مرتب کرنے کی غرض سے قائم کردہ کمیٹی نے جنرل انٹیلی جنس پریذیڈنسی کے موجودہ حالاتِ کار کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے اور اس ادارے کی از سرنو تنظیم سازی کے لیے مختصر، قلیل اور طویل المیعاد سفارشات پیش کردی ہیں۔ اس کمیٹی کے متعدد اجلاس منعقد ہوئے ہیں اور ان میں سراغرساں ادارے کی موجودہ...
← مزيد پڑھئے