کٹھمنڈو 16 فروری- آج کٹھمنڈو میں شام ساڑھے آٹھ بجے 4. کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا لوگ گھروں سے باہر نکل اے تھوڑی در کیلئے افراتفری کا ماحول بن گیا کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں زلزلے کا مرکز کٹھمنڈو کا جنوبی حصّہ کیرتی پور تھا
← مزيد پڑھئےافغان میڈیا کا قطر ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ دوحا میں جاری طالبان اور امریکی نمائندوں کی بات چیت میں کئی نکات پر جلد معاہدہ ہونے کی توقع ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں طالبان اور امریکا مذاکرات چوتھے روز بھی جاری رہے، مذاکرات کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان سر زمین امریکا یا کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال...
← مزيد پڑھئےطائف , 23جنوری 2019ء ) سعودی عرب واقعی بدل گیا ہے اور مزید بدل رہا ہے۔ حال ہی میں طائف کی سرکاری یونیورسٹی کی جانب سے ایسا شاندار اعلان کیا گیا ہے جسے سُن کر پہلے تو نوجوانوں کو یقین نہ آیا مگر پھر آہستہ آہستہ اعتبار ہو ہی گیا۔ طائف یونیورسٹی میں میوزک کی کلاسز شروع کی جا رہی ہیں جس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ دیگر آلاتِ موسیقی کی سکھلائی بھی کرائی...
← مزيد پڑھئےدوحہ جنوری 2018ء) :وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور قطرکے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزراء شاہ محمودقریشی،اسدعمراورغلام سروربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔مشیرتجارت عبدالرزاق داؤداورمعاون خصوصی ذوالفقاربخاری بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان امیرقطرکی دعوت پرقطرکادورہ کررہےہیں۔اس دورے میں وزیراعظم عمران خانامیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی سےملاقات کریں گے۔ خارجہ امورکےوزیرمملکت سلطان بن سعدنےوزیراعظم...
← مزيد پڑھئےبهارت : کلکتہ میں منعقد ہونے والی ممتا بینرجی کی اپوزیشن ریلی کو بی جے پی کے خلاف حزب اختلاف کے عظیم اتحاد کی سمت میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریلی کے بعد اپوزیشن میں زبردست جوش پیدا ہو گیا ہے۔ اس میں جہاں 23 جماعتوں کے 25 اعلیٰ رہنما شریک ہوئے، وہیں رپورٹوں کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد کارکنوں نے حصہ...
← مزيد پڑھئےدوحة قطر طالبان کا کہنا ہے کہ اُن کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج پیر کے روز قطر میں شروع ہو گیا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ دو روزہ مذاکرات منگل کو بھی جاری رہیں گے۔ افغانستان کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد ان مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ...
← مزيد پڑھئےطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کی شب جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکام کے ساتھ پاکستان میں طالبان کی ایسی کوئی ملاقات نہیں ہو رہی۔ طالبان نے یہ تردید پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کے بعد کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی حکام اور طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا۔...
← مزيد پڑھئےریاض جنوری 2019ء) سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ کے دوران جاری آپریشن کے نتیجے میں چوبیس لاکھ اُنسٹھ ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ یہ گرفتاریاں سترہ مختلف سیکیورٹی اداروں اور وزارتوں کے اہلکاروں کے مشترکہ آپریشنز کے نتیجے میں عمل میں آئی ہیں۔یہ افراد اقامہ، لیبر قوانین اور سرحدی سلامتی کی خلاف ورزی کی بناء پر گرفتار کیے گئے۔اُنیس...
← مزيد پڑھئےچین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق کیمونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے منشیات فروش کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ کے گاؤں بوشے کے کیمونسٹ پارٹی کے سربراہ کائے ڈانگجیا کو کرسٹل میتھ المعروف آئس کا گاڈر فادر تصور کیا تھا۔ کائے ڈانگجیا جس گاؤں کے سربراہ تھے اس گاؤں کے بیس فیصد گھروں میں کرسٹل میتھ تیار کی جاتی تھی۔...
← مزيد پڑھئےدُبئی(18جنوری 2019ء) یکم اگستء 2018سے لے کر 31 دسمبر 2018ء تک امارات بھر میں ایمنسٹی پروگرام سے لاکھوں افراد نے فائدہ اُٹھایا۔ صرف دُبئی میں ہی ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائدغیر قانونی طور پر مقیم افراد نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اُٹھا کراپنے ذمے ہزاروں اور لاکھوں درہم کے جرمانے معاف کرائے اور اپنا سٹیٹس قانونی کروا کے مملکت میں اپنے قیام کو مزید بڑھا لیا یا پھر آؤٹ...
← مزيد پڑھئے