اہم خبریں

مالیگاؤں بم بلاسٹ :سادھوی او رپروہت سمیت7 پر دہشت گردانہ سازش کے الزامات طے

نئی دہلی : مالیگاؤں میں ستمبر ۲۰۰۸ء میں ہو نے والے بم دھماکہ کیس میں کل ایک خصوصی عدالت نے جرنل پروہت اورسادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکور اور دیگر پانچ کے خلاف فرد جرم دائر کیا ہے ۔ان کے خلاف یو اے پی اے تعزارت ہند کی مختلف دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج نود نے ملزمین کے خلاف فرد...

← مزيد پڑھئے

بھارت ،ہاشم پورہ قتل عام، 16ملزمان کو عمر قید

بھارت میں ہاشم پورہ کیس میں 16ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی،ہاشم پورہ کے42مسلمان نوجوانوں کو31سال قبل قتل کیاگیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے ہاشم پورہ کیس میں ٹرائل کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئے ہاشم پورہ کیس میں نامزد16صوبائی آرمڈکانسٹیبلری آفیشلز کوعمرقیدسنادی۔ ٹرائل کورٹ نے21مارچ کوعدم ثبوت پرملزمان کوبری کردیاتھا،عدالت نے فیصلےمیں کہا کہ آرمڈفورسزنےٹارگٹ کلنگ کی،مقتولین کےاہل خانہ کوانصاف کیلئے31سال انتظارکرناپڑا. ہاشم...

← مزيد پڑھئے

امریکہ: دریائے ہڈسن سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد‘ تحقیقات شروع

نیویارک (صباح نیوز) نیویارک میں سعودی قونصل خانہ نے کہا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہڈسن کے ساحل سے 2 سعودی لڑکیوں کی نعشیں برآمد ہوئیں ، تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس نے کہا کہ دونوں لڑکیوں کی عمریں 16اور 22سال ہیں۔

← مزيد پڑھئے

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملہ پر پاکستانی پارلیمینٹ میں قرارداد جمع ہونے کے امکان

  امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملہ پر پارلیمینٹ میں توجہ مبذ ول کروانے کا نوٹس،  تحریک التو ء  اور قرارداد جمع ہونے کے امکانات ہیں ۔اپوزیشن جماعتوں نے امریکی جیل   سے  عافیہ صدیقی کی رہائی کے  معاملہ   کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اٹھانے کافیصلہ کر لیا یہ معاملہ پاکستان تحریک انصاف کے 100 روزہ انتخابی پروگرام میں شامل ہے، وازرت خارجہ میں ڈی جی...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا طیارہ حادثہ، انسانی باقیات کے 24 بیگ اسپتال منتقل؛ کسی کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم

انڈونیشیا میں سمندر میں گرکر تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، انسانی باقیات سے بھرے 24 بیگزپوسٹ مارٹم کے لیے جاوا کےاسپتال پہنچا دیے گئے۔ طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اب تک نہیں مل سکا ہے۔ انڈونیشیئن حکام کا کہنا ہے کہ سرچ اور ریسکیو کی کارروائیوں میں ملنے والی انسانی با قیات میں ایک بچے کی...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی انوکھی فرمائش

بھارتی کرکٹ ٹیم نےآئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کے لئے انوکھی فرمائش کی ہے، بھارتی کپتان اور ٹیم مینجمنٹ نے درخواست کی ہے کہ ایونٹ کے دوران پلیئرز کے لئے کثیر تعداد میں کیلے، ٹرین کوچ ریزرو اور سفر کے دوران بیگمات کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ درخواست ٹیم مینجمنٹ نے کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن (CoA) کے ساتھ ہونے والے جائزہ...

← مزيد پڑھئے

بابری مسجد معاملہ سماعت جنوری تک ملتوی : ملک قانون اورآئین سے چلے گا کسی کی مرضی سے نہیں: اسد الدین اویسی کا انتباہ

نئی دہلی: بابری مسجد معاملہ پر سماعت سپریم کورٹ کے ذریعہ جنوری تک ملتوی کئے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے  کہا ہے کہ ملک قانون اورآئین سے چلے گا، کسی کی مرضی سے نہیں چلنے والا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیوز18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے بینچ نے...

← مزيد پڑھئے

شوری کی راۓ کے بغیر عاملہ نے دستور ساز کمیٹی تشکیل دیکر من مانی اور خیانت کا ارتکاب کیا : کلام الدین مدنی

بیر گنج  ٢٩اکتوبر / کئیر خبر مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس شوری کا انعقاد 27 اکتوبر کو بیر گنج کے بہوری کی جامع مسجد میں ہوا صبح سے اراکین شوری کا پہنچنا شروع ہوا، لگ بھگ ۸۰ ؍اراکین جمع ہوئے ، مجموعی 224؍ اراکین میں سے کم تعداد کا پہنچنا فکر مندی کی بات ہے، مغربی نیپال کے پانچ اضلاع: بانکے، دانگ، کپلوستو، روپندیہی، نول پراسی...

← مزيد پڑھئے

امریکا: مخالفین کو پائپ بم بھیجنے کے واقعات سے خوف و ہراس

امریکا میں صدر ٹرمپ کے بدترین مخالفین کے گھروں اور دفاتر پر پائپ بم بھیجنے کے واقعات نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جن افراد کو گن پاوڈر بھرے بم بھیجے گئے ہیں ان میں سابق صدر براک اوباما، بل کلنٹن اور امریکی ٹیلی ویژن سی این این کا دفتر بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے سابق صدر براک اوباما کے واشنگٹن میں واقع گھر اور...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب تیل کی پیداوار میں اضافہ کیلئے تیار

ریاض ۔ 24 اکتوبر (کئیر خبر ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفلیح نے کہا کہ وہ عالمی سطح پر تیل کے بازار میں توازن برقرار رکھنے کیلئے اپنی پیداوار میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وہ ریاض میں سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اوپیک اور غیر اوپیک پیداوار کنندگان توقع ہیکہ ڈسمبر میں ایک معاہدہ پر دستخط کریں گے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter