بھارتی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منور پاریکر چل بسے

18 مارچ, 2019

نئی دہلی/  بھارت کی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منور پاریکر طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بھارتي میڈیا کے مطابق منورپاریکر بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رکھے تھے اور گزشتہ سال فروری میں ان میں ایڈوانسڈ پین کریانک کینسر کی تخصیص ہوئی تھی ۔ پاریکر نیویارک ، دہلی، ممبئی اور گوا کے ہسپتالوں میں زیرعلاج رہے۔ تاہم آج وہ اپنے آبائی گھر میں دوران علاج چل بسے۔ منور پاریکر 2014 سے 2017 تک بھارت کے وزیر دفاع رہے ہیں جبکہ وہ تین بار بھارتی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ رہے ہیں اور انتقال کے وقت بھی گوا کے وزیراعلیٰ تھے۔، منور پاریکر انتہائی علیل ہونے کے باوجود بھی اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے اور کئی سرکاری تقریبات میں شرکت کی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter