اہم خبریں

نیوزی لینڈ کا دہشت گرد ہمارا شہری لیکن، آسٹریلوی وزیراعظم نے حیران کن بات کہہ دی

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسون نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گردی کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ کرنے والا برینٹن ٹیرنٹ آسٹریلوی شہری ہے جو انتہاپسند اور دہشت گرد سوچ کا حامل تھا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے...

← مزيد پڑھئے

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت، ایک منٹ کی خاموشی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کی ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردحملےسےصدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت،تشدد اور انتہاپسندی کےخلاف بہترطریقےسےکام کرناہوگا۔نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دومساجدمیں نمازیوں کے وحشیانہ قتل عام کے حوالے سے سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈکی حکومت اور عوام سےاظہارہمدردی کیا۔ رکن ممالک...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو لاجواب کر دیا

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کو ‘دہشت گردی’ نہ قرار دینے اور نہ ہی اس کی مذمت کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے لاجواب کردیا۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گزشتہ روز دہشت گرد حملے میں 50 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ حملہ کرنے والے آسٹریلین ایک دہشت گرد کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔اس حملے کی پاکستان سمیت...

← مزيد پڑھئے

پردھان منتری کا نعرہ ” میں چوکیدار ہوں “ اپوزیشن کا سلوگن چورہو چور ہو ، پردھان منتری کی جارحانہ انتخابی مہم شروع

 بھارت میں آئندہ ماہ 11 اپریل سے ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کے انتخابات شروع ہونے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے ابھی سے ہی بھارتی سیاسی جماعتوں نے اپنی مہم شروع کردی۔ جہاں کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں نے جلسوں کے انعقاد میں اضافہ کردیا ہے، وہیں حکمران جماعت اور خود وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی انتخابی مہم شروع کردی ہے۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے بھارتی...

← مزيد پڑھئے

حملے سے نو منٹ پہلے مجھے مسلح شخص کا بیان ملا:کیوی وزیر اعظم کا انکشاف

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی اطلاع انہیں بہیمانہ واردات سے صرف نو منٹ قبل ملی تھی، جسے انہوں نے اگلے دو منٹوں میں سیکیورٹی نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچا دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اطلاع کرائسٹ چرچ میں 50 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کرنے والے دہشت گرد...

← مزيد پڑھئے

کرائسٹ چرچ حملہ کے بعد نیوزی لینڈ میں مساجد کھول دی گئیں

کرائسٹ چرچ حملہ کے بعد نیوزی لینڈمیں مساجد کھول دی گئیں۔جبکہ متاثرین کی مدد کے لئے اب تک 43 لاکھ امریکی ڈالرز سے زائد رقم جمع کر لی گئی ہے۔ زخمیوں میں سے 11 افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جبکہ تین گرفتار افراد کا حملہ سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار تین افراد کا...

← مزيد پڑھئے

بھارتی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منور پاریکر چل بسے

نئی دہلی/  بھارت کی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ اور سابق وزیر دفاع منور پاریکر طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بھارتي میڈیا کے مطابق منورپاریکر بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رکھے تھے اور گزشتہ سال فروری میں ان میں ایڈوانسڈ پین کریانک کینسر کی تخصیص ہوئی تھی ۔ پاریکر نیویارک ، دہلی، ممبئی اور گوا کے ہسپتالوں میں زیرعلاج رہے۔ تاہم آج وہ اپنے آبائی گھر...

← مزيد پڑھئے

مکّہ: ’غرور انسان کو لا دین اور کافر بنا دیتا ہے‘: امامِ حرم

مکّہ مکرمہ(17مارچ 2019ء) گزشتہ روز مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے اپنے ایمان افروز خطبہ جمعہ کے دوران اُمتِ مُسلمہ کو تلقین کی کہ وہ خود کو غرور اور تکبر سے پرے رکھیں کیونکہ غرور دِین کا دُشمن ہے ۔ غرور کے باعث نیکیاں ملیامیٹ ہو جاتی ہیں اور یہ انسان کو لادین اور کافر بنا دیتا ہے۔ امام حرم نے مزید کہا ہے کہ متکبر انسان لوگوں کی...

← مزيد پڑھئے

کویت میں مقیم غیر مُلکیوں کے پاسپورٹ پر اقامہ تجدید کا اسٹیکر نہیں لگے گا

کویت (17مارچ 2019ء) کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ سے غیر مُلکیوں کے پاسپورٹ پر اقامہ کا اسٹیکر چسپاں نہیں کیا جائے گا۔ کویت میں مقیم تارکین بیرون مُلک سفر کی صورت میں اقامہ کارڈ کا استعمال کریں گے۔ اُنہیں بیرون مُلک جانے یا کویت آنے کے لیے اپنے ساتھ پاسپورٹ رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ 11مارچ 2019ء سے لاگو کیا گیا ہے۔کویت...

← مزيد پڑھئے

دُبئی کی سڑکوں پر حدِ رفتار میں تبدیلی کر دی گئی

دُبئی(17مارچ 2019ء) روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور دُبئیپولیس جنرل ہیڈ کوارٹر کی جانب سے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 17 مارچ 2019ء سے شیخ زاید بن النہیان روڈ پر دُبئی العین روڈ اور الیلایس روڈ کے درمیان حدِ رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی جائے گی۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ ایک ریسرچ سٹڈی کے بعد لیا گیا ہے۔جس میں سپیڈ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter