تہران: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی قانون ساز اسمبلی کی طرف سے پارلیمنٹ میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دینے کا بل پیش کیا گیا جسے ایرانی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ قرارداد کے حق میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔ قرار داد پارلیمنٹ میں ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے پیش کی جب کہ قرارداد میں حکومت...
← مزيد پڑھئے
بھارتی ریاستوں راجھستان اور مدھیہ پردیش میں طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے ۔ راجھستان کے علاقوں چتور گڑھ، سری گنگا نگر، اجمیر، کوٹا اور پلانی میں موسلادھار بارش ہوئی۔بارش کے دوران طوفانی ہوائوں سے درخت اکھڑ گئے اور ٹریفک کے بہائو میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ طوفان کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔طوفانی بارش کے دوران راجھستان...
← مزيد پڑھئے
سنتیاگو:چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ چلی حکام کے مطابق چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے نزدیکی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑا اور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر ایک گھر پر گرگیا۔ گرنے پر طیارے میں آگ لگی جس سے گھر کو بھی نقصان پہنچا، ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ سمیت...
← مزيد پڑھئےکہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ ایک سعودی استاد جبران محمد المالکی نے 20 برس شعبہ تدریس میں گزار نے کے بعد اپنے شوق کے لیے ’قہوہ کی تیاری اور کاشت‘ کومستقل پیشے کے طور پر اپنا لیا۔ جبران محمد المالکی نے کہا کہ ’مجھے عربی قہوہ کی تیاری سے اسے بچپن سے ہی لگاؤ تھا۔ اگر یہ کہوں تو بے جا نہ ہوگا کہ یہ شوق...
← مزيد پڑھئے
عراق کے معذول صدر صدام حسین کے نائب عزت الدوری نے ایک وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کویت پر قبضہ کرنے کا فیصلہ تاریخی غلطی تھی۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ’اس پر ہم امیر کویت شیخ صباح الاحمد جابر الصباح اور کویتی شہریوں سے معذرت چاہتے ہیں۔‘ عزت الدوری نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ کویت تاریخ کے کسی بھی دورمیں عراق کا حصہ...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کی جنگ سے علیحدگی اختیار کرنے کی کانگرس کی قرار داد کو ویٹو کر دیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کانگرس کی قرار داد غیر ضروری اور ان کے آئینی اختیارات کو کم کرنے کی خطرناک سازش ہے جس کے نتیجہ میں موجودہ وقت اور آنے والے وقت میں امریکی...
← مزيد پڑھئے
قاہرہ ... مصری پارلیمنٹ نے منگل کو صدرجمہوریہ کے لئے مدت میں 2 برس اضافے کیلئے دستوری ترمیم کی منظوری دے دی ۔ صدراتی مدت 4 کے بجائے 6 برس کرنے کی تجویز تھی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ۔ قبل ازیں مصری سینیٹ میںآئین کی شق نمبر 140 پر بحث کی گئی جو جمہوریہ مصر کے صدر کی مدت کے حوالے سے تھی ۔ مصر کے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی فروغ نے ملک میں تمام دفاتر میں سگریٹ نوشی اور تمباکو کی تمام مصنوعات کے استعمال پرمکمل پابندی عائد کردی۔ خلاف ورزی کرنے والی کمپنیو ں کے خلاف5 ہزار ریال کا جرمانہ ہوگا۔ وزیر محنت انجینیئر احمد الراجحی نے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی -بهارت کے وزيراعظم نريندرمودی سرکار کا دوبارہ اقتدار کے حصول کیلئے ۔ بی جے پی کی حمایت کرتا جعلی ابھی نندن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ بھارت میں الیکشن کا دور ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی تصویر بھی وائرل ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پائلٹ ابھی نندن نے نہ صرف بی جے پی کی بھرپور حمایت کی ہے...
← مزيد پڑھئے
-واشنگٹن توقع ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو کو بدھ کے روز پانچویں بار وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہنے کا اشارہ مل جائے گا۔ لیکن، گذشتہ ہفتے کے انتخابات کے بعد اب مخلوط حکومت تشکیل دینے کے لیے اُنھیں سخت مذاکرات درکار ہوں گے۔ اسرائیلی صدر روین رولین کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا آیا اگلی حکومت کون بنائے گا، اور توقع یہی ہے کہ...
← مزيد پڑھئے