سکھ یاتریوں کو لے کر ٹرین بھارت روانہ

21 اپریل, 2019

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے سکھ یاتریوں کی بھارت روانگی شروع ہوگئی ۔آٹھ سو چونتیس سکھ یاتریوں کو لے کر پہلی خصو صی ٹرین بھارت روانہ ہو گئی ۔دوسری خصوی ٹرین چھ سو چوبیس اور تیسری ٹرین تین سو اٹھانوے سکھ یاتریوں کو لے کر بھارت جائے گی۔بھارت سے آئے دو ہزار دوسو ستر سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے کے دوران پاکستان میں مذہبی رسومات ادا کیں۔کینیڈا،امریکہ اور برطانیہ سے آئے سکھ یاتری گزشتہ روز اپنے    اپنے ملک روانہ ہو گئے تھے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter